کراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

کراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 45 mins ago

لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں گلشن اقبال، گلستان جوہر، کلفٹن، ڈیفنس، نارتھ ناظم آباد، بہادر آباد، پی ای سی ایچ ایس، محمود آباد، فیڈرل بی ایریا، بفر زون اور نارتھ کراچی شامل ہیں۔لوڈ شیڈنگ سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں شاہ فیصل کالونی، کورنگی، سرجانی ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، لیاقت آباد، ایف بی ایریا، فیڈرل سی ایریا، لیاری، کیماڑی اور اولڈ سٹی ایریا شامل ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے الزام لگایا کہ کے الیکٹرک سیاسی جماعتوں پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کی سرپرستی کا لطف اٹھارہی ہے، کیونکہ وہ بدترین لوڈ شیڈنگ پر بھی خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ امین الحق کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا بجلی کی پیداوار اور تقسیم کا نظام تباہی کے دہانے پر ہے کیونکہ انہوں نے اس میں بہترین کیلئے حالیہ سالوں میں کوئی کام نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ،شہری بے حال - ایکسپریس اردوکراچی میں شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ،شہری بے حال - ایکسپریس اردولوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے، کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 05:44:39