کراچی میں کورونا سے 300 اموات کی خبر درست نہیں، ڈاکٹر فیصل تفصيلات جانئے: DailyJang
انہوں نے کہا کہ کورونا سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ احتیاطی تدابیر برقرار رکھیں۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ ساؤتھ اور ایسٹ کی گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک بات ہے، جبکہ آج کھارادر، لیاری اور بہار کالونی میں زیادہ کیسز آئے ہیں، ہم کچی آبادیوں میں ٹیسٹ بڑھا رہے ہیں۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن نے مزید کہا کہ جو بندشیں لگائی گئیں اس سے ہم اتنی مشکل میں نہیں جس میں ہوسکتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ خبریں آئیں کہ کراچی میں 300 کے قریب کورونا سے اموات ہوئیں، جنہیں رجسٹر نہیں کیا گیا، یہ بات درست نہیں۔ڈاکٹر فیصل نے یہ بھی کہا کہ دیگر مریض جو اسپتال نہیں پہنچ پارہے ہیں، اس کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیابھرمیں کوروناوائرس کی وباء سے اموات کی تعداد154145 ہوگئیدنیابھرمیں کوروناوائرس کی وباء سے ہونے والی اموات کی تعدادایک لاکھ چون ہزار ایک سو پینتالیس ہوگئی ہے جبکہ بائیس لاکھ اڑتالیس ہزار آٹھ سو اکیانوے افرادوائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد امواتامریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد اموات US Coronavirus DeathRateToll People Killed Infected 24Hours DeadlyVirus SpreadRapidly realDonaldTrump
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7500 سے متجاوز، اموات 143 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں 326 اموات کی اصل کہانی سامنے آگئیکراچی میں 326 اموات کی اصل کہانی سامنے آگئی karachi karachilockdown
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 47 تک جاپہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹےمیں مزید209کورونا کے کیسزرپورٹ ہوئے اور مزید2 افراد جاں بحق ہونے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئی۔
مزید پڑھ »