کراچی میں 326 اموات کی اصل کہانی سامنے آگئی karachi karachilockdown
کراچی: شہر قائد میں 6 ماہ میں کتنی اموات ہوئیں، کراچی کے 31 بڑے قبرستانوں میں کتنی میتیں دفنائی گئیں اے آر وائی نیوز نے ڈیٹا حاصل کرلیا۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق 15 مارچ سے 13 اپریل تک ہونے والی 759 اموات کی وجہ کچھ اور ہے، ایدھی ہومز میں غسل دی گئی میتوں کے زیادہ تر لواحقین سے رابطہ کیا گیا تو پتا چلا کہ 31 مارچ کو انتقال کرجانے والی خاتون کے علاوہ کسی کی بھی موت کرونا سے نہیں ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خراباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 272 کیسز سامنے آ ئے
مزید پڑھ »
کیا کراچی میں پراسرار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہورہی ہیں؟ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا کراچی میں پراسرار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں؟ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گزشتہ سال کی نسبت کراچی میں اپریل میں% 70اموات زیادہ ہوئیں،ایدھیگزشتہ سال کی نسبت کراچی میں اپریل میں% 70اموات زیادہ ہوئیں،ایدھی SamaaTV
مزید پڑھ »
ایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلانایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلان StateBank_Pak CoronavirusPandemic Coronavirus CoronaInPakistan
مزید پڑھ »