کیا کراچی میں پراسرار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہورہی ہیں؟ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کیا کراچی میں پراسرار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہورہی ہیں؟ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

'ہم نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران گھروں اور مختلف ہسپتالوں سے 400 لاشیں منتقل کی ہیں' Lockdown2

سندھ خصوصاً کراچی میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہسپتالوں میں مردہ لائے جانے والے مریضوں اور شرح اموات میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وبا سے قبل ہمارے پاس 1600-1700 مریض یومیہ کے حساب سے ایمرجنسی میں آتے تھے لیکن اس وقت ان مریضوں کی تعداد آدھی ہو گئی ہے اور 700-800 سے زیادہ مریض نہیں آ رہے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ جن لوگوں کو مردہ حالت میں لایا جاتا ہے تو اہلخانہ ان کا پوسٹ مارٹم کرنے کی اجازت نہیں دیتے اور ان کے گھر والے مریض کی جو علامات بتاتے ہیں تو اس بنیاد پر ہم فیصلہ کرتے ہیں کہ ممکنہ طور پر اس وجہ سے موت ہوئی ہو گی کیونکہ پوسٹ مارٹم نہ ہونے تک کوئی بھی نہیں بتا سکتا کہ مریض کی موت کیسے ہوئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 15 دن میں 121 لوگوں کو مردہ حالت میں لایا گیا اور 99 لوگوں کی ہسپتال کی ایمرجنسی میں اموات ہوئیں ان تمام افراد کی اموات کی وجوہات مختلف تھیں۔دوسری جانب فلاحی تنظیم ایدھی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران گھروں اور مختلف ہسپتالوں سے 400 لاشیں منتقل کی ہیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیصل ایدھی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں میں شہر کراچی میں اموات کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ لوگ کورونا کے کیسز چھپا رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کراچی میں پراسرار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں؟ - Pakistan - Dawn Newsکیا کراچی میں پراسرار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں؟ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں کیا کھلا اور کیا بند رہے گا؟سندھ میں کیا کھلا اور کیا بند رہے گا؟محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق اضافی سہولتيں اور لگژری فراہم کرنے والے ادارے، دکانيں اور مارکيٹيں بند رہيں گی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

18 ویں ترمیم کے بعد سندھ حکومت نے ہسپتالوں کیلئے کیا کام کیا ؟ علی زیدی18 ویں ترمیم کے بعد سندھ حکومت نے ہسپتالوں کیلئے کیا کام کیا ؟ علی زیدی
مزید پڑھ »

‘تم نے پاکستان کے لیے کیا کیا ہے؟‘‘تم نے پاکستان کے لیے کیا کیا ہے؟‘پاکستان کے اولمپک میڈلسٹ باکسر حسین شاہ اور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان باکسنگ رِنگ کے باہر زوردار زبانی مکوں کے ساتھ ایک دوسرے کے مقابلے پر آئے ہیں اور دونوں نے ایک دوسرے کو یہ یاد دلانے کی کوشش کی ہے کہ انھوں نے پاکستان کے لیے کیا کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:35:17