پولینڈ سے پاکستان آنے والے غیرملکیوں کے ساتھ 27 اکتوبر کو ڈیفینس کے علاقے خیابان مجاہد کے قریب ڈکیتی کی واردات پیش آئی تھی: ڈی ایچ اے حکام
کراچی میں غیر ملکیوں سے مبینہ طور پر پولیس جیسی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں کی ڈکیتی کی واردات سے متعلق جیو نیوز پر چلنے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔
غیرملکیوں نے بیان دیا تھا کہ پولیس جیسی وردی میں کار سوار ملزمان نے تلاشی کے بہانے ہمیں روکا اور 1080 ڈالر سے زائد غیر ملکی کرنسی لوٹ لی۔پولیس حکام کا کہنا ہےکہ غیر ملکیوں سے ایک ہزار 80 ڈالر لوٹ لیےگئے پولیس نے بتایا کہ انہوں نے غیر ملکی باشندوں کے بیانات لے لیے ہیں اور اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کلفٹن میں غیرملکیوں سے لوٹ مار، ملزمان ڈالر اور قیمتی اشیا لے کرفرارغیرملکیوں سے لوٹ مار کے واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جبکہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
کراچی: این اے 231 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران ہنگامہ آرائی، گنتی ایک ہفتے کیلئے روک دی گئیالیکشن کمیشن سندھ نے ریجنل دفتر میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی
مزید پڑھ »
عوام مہنگائی کی وجہ سے مشکل صورت حال میں ہے، گورنر پنجابگورنر پنجاب کا تقریب سے خطاب، اسکولوں کی پرائیوٹائزیشن پر اعتراض اٹھادیا، سندھ حکومت کی کارکردگی کی تعریف
مزید پڑھ »
وفاق اور سندھ میں کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاقوفاق اور سندھ نے نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت داری سے کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی بچوں کو ڈھال بناکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو گرفتارپولیس نے فوٹیج کی مدد سے انڈے کی دکان میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا
مزید پڑھ »