غیرملکیوں سے لوٹ مار کے واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جبکہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
کلفٹن میں کارسوار ملزمان نے 4 غیر ملکیوں سے لوٹ مار کی اور ان سے قیمتی اشیا اور ڈالر لے کر فرار ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کو غیرملکی سے لوٹ مار کی واردات کی فوٹیجز موصول ہوگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار سوار نے چار غیرملکیوں کو روکا اور ملزمان نے کچھ پوچھنے کے بہانے غیرملکیوں سے لوٹ مار کی۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے غیر ملکیوں سے ڈالر اور دیگر قیمتی سامان لٹ لی اور فرار ہوگئے، لوٹ مار کے دوران ملزمان نے ایک غیرملکی کو زدوکوب بھی کیا جس سے وہ معمولی زخمی ہوا۔پولیس نے بتایا کہ اپنی قیمتی اشیا سے محروم ہونے والے چاروں غیرملکی پولینڈ کے شہری ہیں جبکہ انہوں نے پولیس سے اب تک کوئی رابطہ نہیں کیا تاہم پولیس نے واقعے کی فوٹیج ملنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ غیرملکیوں سے لوٹ مار میں استعمال ہونے والی گاڑی پرائیویٹ کمپنی کے نام پر ہے اور اطراف کی سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرکے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی بچوں کو ڈھال بناکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو گرفتارپولیس نے فوٹیج کی مدد سے انڈے کی دکان میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا
مزید پڑھ »
پاکستان سے غزہ اور لبنان کیلیے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہامدادی سامان میں موسم سرما کے خیمے، کمبل اور دیگر 100 ٹن اشیا شامل ہیں
مزید پڑھ »
کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاکملزمان پر 35 کیس درج تھے،جن میں سے 25قتل کے کیس ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق لشگر جھنگوی سے تھا جو اب تحریک طالبان میں شامل ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
11ہزار روپے کلو آٹا، 50 ہزار روپے کلو ٹماٹر، غزہ میں خوراک کتنی مہنگی ہے؟بچوں کا فارمولا مِلک جنگ سے قبل 6.5 ڈالر میں دستیاب تھا جو اب جنوبی غزہ میں 15 ڈالر میں دستیاب ہے جبکہ شمالی غزہ میں یہ اب دستیاب ہی نہیں۔
مزید پڑھ »
غیور کشمیریوں نے بی جے پی کا غرور خاک میں ملادیا؛ عبرتناک شکستمقبوضہ جموں و کشمیر میں کانگریس اور فاروق عبداللہ کے انتخابی اتحاد نے میدان مار لیا
مزید پڑھ »
لاہور؛ خاتون سمیت 4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، سونا سمیت مال مسروقہ و اسلحہ برآمدملزمان عوام الناس سے گن پوائنٹ پر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کر لیتے تھے، ایس پی اقبال ٹاؤن
مزید پڑھ »