کراچی میں ایل پی جی کی دکان میں خوفناک آتشزدگی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں ایل پی جی کی دکان میں خوفناک آتشزدگی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

واقعہ فیڈرل بی ایریا میں قائم صغیر سینٹر میں قائم ایل پی جی کی دکان میں پیش آیا

فیڈرل بی ایریا صغیر سینٹر میں قائم ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں آگ لگنے کے واقعہ میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

ایل پی جی دکان کے برابر میں قائم ہوٹل پر موجود افراد بھی جان بچانے کیلیے بھاگے اور جائے وقوعہ کے اطراف میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تلاشی کے دوران دکان سے دو افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں ضابطے کی کارروائی کیلیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 35 سالہ عمر اور 38 سالہ فیاض کے نام کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحقپنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحقخدا بدن کے علاقے میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوا۔
مزید پڑھ »

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیبلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیمسلح افراد نے مزدوروں کو ٹولیوں کی شکل میں یکجا کرکے فائرنگ کی ہےجبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدور پشتون ہیں
مزید پڑھ »

دشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجدشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجحملہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا، حملے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے: مقدمے کا متن
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاکتھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاکبس کا ایک ٹائر پھٹنے سے وہیل میں آگ لگ گئی جس نے بہت تیزی سے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا: ریسکیو حکام
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 افراد زخمیکراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 افراد زخمیتحقیقات جاری ہیں، واقعے میں دہشتگردی اور تخریب کاری کا عنصر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: ڈی آئی جی ایسٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:48:30