5 فروری بروز بدھ میلینئم مال کے قریب ڈمپر سے کچل کر میاں اور بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے تھے
شہر میں گزشتہ 3 روز کے دوران خونی ڈمپر کی ٹکر کے 3 حادثات میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی۔
رواں ماہ 5 فروری بروز بدھ راشد منہاس روڈ میلینئم مال کے قریب خونی ڈمپر سے کچل کر میاں اور بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ نوجوان زخمی ہوگیا تھا۔ 8 فروری بروز ہفتے کو ڈمپر کی ٹکر سے 2 خونی حادثات ہوئے جس میں پہلا جان لیوا حادثہ کورنگی کراسنگ کے قریب پیش آیا جس میں مخالف سمت جاتے ہوئے ریتی بجری سے بھرے ہوئے ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو روند کر زندگی سے محروم کر دیا۔
ہفتے کی شب اسٹیل ٹاؤن موڑ کے قریب ڈمپر نے ایک اور موٹر سائیکل کو روند ڈالا جس میں زخمی ہونے والے 2 افراد میں سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔Feb 07, 2025 12:43 PMکراچی؛ اسٹیل ٹاؤن موڑ کے قریب ایک اور تیز رفتار ڈمپر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیاگورنر سندھ کی تبدیلی کی افواہوں پر حکومتی اتحاد کا مؤقف سامنے آگیاسعودی عرب نے پاکستان کیلیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئیگزشتہ روز کی ہڑتال کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے دیگر ججز کی عدالتوں میں کیسز کی سماعت معمول کے مطابق جاری ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں خونی ڈمپر نے کئی گاڑیوں کو روند دیا، میاں بیوی اور نوجوان جاں بحقکراچی میں رواں سال میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 83 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
لانڈھی میں ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحقکراچی کے لانڈھی میں ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹا کراچی آنے والی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »
لانڈھی میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹے کی ٹرین سے ہلاکتکراچی کے لانڈھی میں ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے ایک باپ اور بیٹے کراچی آنے والی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ واٹر ٹینکرز کی ٹکر سے مزید 4 موٹرسائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گئےٹینکرز کی ٹکر سے ہلاکتوں کے واقعات شہید ملت او رحب ریور روڈ پر پیش آئے
مزید پڑھ »
دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندترجمان کے مطابق دھند میں لین ڈسپلن کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بن سکتی ہے
مزید پڑھ »