کراچی میں دن بھر کہیں ہلکی بارش، کہیں بونداباندی ہوئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں دن بھر کہیں ہلکی بارش، کہیں بونداباندی ہوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

کراچی میں دن بھر کہیں ہلکی بارش، کہیں بونداباندی ہوئی SamaaTV

Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 1 hour agoکراچی میں 8 جولائی کو دن بھر کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار رہا۔

ملير، گلستان جوہر، گلشن اقبال، صدر، گرومندر، شارع فيصل اور پی ای سی ايچ ايس سميت ديگر علاقوں ہلکی بارش کے بعد حبس کی کيفيت کچھ کم ہوئی جبکہ ديگر علاقوں ميں شہری بارش کے منتظر ہيں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی ميں پرسوں جيسی تيز بارش نہيں ہوگی۔ آج دن بھر وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوتی رہے گی۔

موسم کا حال بتانے والوں نے کہا ہے کہ ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم کراچی ميں موجود ہے جس کی وجہ سے سمندری ہوا نہيں چل رہی، سمندری ہوائيں کل سے چلنے کی اميد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کےباعث مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحقکراچی میں بارش کےباعث مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحقمختلف علاقوں ميں سڑکيں تالاب بن گئيں جبکہ گاڑياں اور موٹر سائيکليں بند ہوگئیں SamaaTV
مزید پڑھ »

آئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں اربن فلڈ کا خطرہآئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں اربن فلڈ کا خطرہکراچی : نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے آئندہ48 گھنٹے میں کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈکاخدشہ ظاہرکردیا، اور ہنگامی مراسلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »

کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلانکراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:34:38