پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا
کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایرپورٹس کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری اور مداخلت کے واقعات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔ لاہور، کراچی اوراسلام آباد ایرپورٹس کے 100 ناٹیکل میل ایریا میں طیاروں کو فلائٹ کے دوران جی پی ایس سگنل میں دشواری رپورٹ ہوئی ہے۔ ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیاروں کے کپتانوں کو نئی ہدایت جاری کردیں۔ کراچی اور لاہور انفارمیشن ریجن کے دیگر علاقوں میں بھی طیاروں کو دوران پرواز جی پی ایس سگنل میں دشواری رپورٹ ہوئی ہے۔ نوٹم کے مطابق تمام پائلٹ تفصیلات کے ساتھ جی پی ایس سگنل دشواری کے متعلق فوری اے ٹی سی کو رپورٹ دیں۔ فریکوئنسی مداخلت کے دوران پرواز نیویگیشن کے محفوظ اور موثر تسلسل کے لیے ضروری اقدامات کریں۔
ہدایت نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ نیویگیشن میں دشواری کی صورت میں اے ٹی سی کو مدد کے لیے مطلع کریں۔ جی پی ایس سگنل میں مداخلت اور دشواری سے طیاروں کو فلائٹ کے دوران مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔جی پی ایس سگنل دشواری سے پروازوں کے روٹ سے ہٹنے کے سبب مسائل پیدا ہوتے ہیں۔اسلام آباد میں سیاسی سرگرمی کا معاملہ؛ دفعہ 144 پہلے ہی نافذ ہے، انتظامیہپنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذراکیش روشن کینسر سے کیسے صحتیاب ہوئے؟ فلمساز کا انکشافدہلی الیکشن: بی جے پی 27 سال بعد بھاری اکثریت سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں ائیرپورٹس میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کا سامنالاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹس میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری اور مداخلت کا سامنا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ ایئر ٹریفک کنٹرول ( اے ٹی سی) نے طیاروں کے کپتانوں کو نئی ہدایت جاری کی ہے، یہ کہتے ہوئے کہ تمام پائلٹ جی پی ایس سگنل دشواری کے متعلق فوری اے ٹی سی کو رپورٹ کریں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بچوں کے اغوا کے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیلکراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے بچوں کے اغوا میں بڑھتے ہوئے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ہے۔ ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر ہے اور اس میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزوز علی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ عارب مہر، ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل انیل حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی قیس خان بھی شامل ہیں۔ ٹیم کا مقصد بچوں کے اغوا میں ملوث گینگ کا سراغ لگانا ہے اور گرفتار ملزمان سے متعلق تفتیش کرکے ان کے ساتھ دیگر مقدمات کی جانچ۔
مزید پڑھ »
کراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 میں میر حامز اور لٹن ڈاس منتخب کیکراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ میں میر حامز اور لٹن ڈاس کو سلور کیٹیگری میں شامل کیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججوں کی آمد کے بعد سینئر ترین جج کون ہوگا؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی صورت میں لاہور ہائی کورٹ سے آئے جج سینئر ترین ہوں گے
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکانغیر فعال جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ پلانٹ کو بحال کرنے کے منصوبے کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کر دیاالیکٹرک بس میں جی پی ایس لوکیشن ریکارڈر، وائی فائی، یو پی ایس پورٹ اور دیگر سہولیات موجود ہیں
مزید پڑھ »