کراچی: ڈیفنس سے 'اغوا' چینی تاجر خیبرپختونخوا سے بازیاب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ڈیفنس سے 'اغوا' چینی تاجر خیبرپختونخوا سے بازیاب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

تاجر کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تلاش کیا گیا اور وہ کے پی سے بازیاب ہوا، ڈی آئی جی جنوبی شرجیل کھرل مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi Sindh Trader

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے چینی تاجر کو خیبرپختونخوا سے بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔کے مطابق پولیس کی جانب سے معاملے کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی لیکن یہ تصدیق کی گئی کہ چینی شہری محفوظ ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی شہری کاروبار کے لیے 25 فروری کو پاکستان آیا تھا اور کافی لوگوں کا مقروض ہو گیا تھا جبکہ وہ قرض کی واپسی کے لیے پریشان تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈیفنس کی بیکری میں دھماکے سے علاقہ لرز اٹھا - ایکسپریس اردوکراچی میں ڈیفنس کی بیکری میں دھماکے سے علاقہ لرز اٹھا - ایکسپریس اردودھماکے سے درجن سے زائد دکانوں کے شٹر اور سائن بورڈ کئی فٹ دور جا گرا، شیشے لگنے سے 2 بھائی زخمی ہو گئے
مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس فیز 2 میں بیکری میں سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمیکراچی: ڈیفنس فیز 2 میں بیکری میں سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 2 میں بیکری میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

حکومتی اجازت، پولیس نے کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کرنے سے منع کر دیاحکومتی اجازت، پولیس نے کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کرنے سے منع کر دیاکراچی : سندھ حکومت کی اجازت کے باوجود پولیس نے تاجروں کو آن لائن کاروبارکرنےسےبھی منع کر دیا اور تاجروں سے دکانیں کھولنے کا اجازت نامہ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

کراچی: آج سے ہر طرح کے آن لائن کاروبار کی اجازتکراچی: آج سے ہر طرح کے آن لائن کاروبار کی اجازتتاجر آن لائن کاروبار کے لیےمارکیٹیں صبح 9بجے تا سہہ پہر 3بجےتک کھول سکیں گے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا سے 4 افراد جاں بحق، محکمہ صحت سندھکراچی میں کرونا سے 4 افراد جاں بحق، محکمہ صحت سندھکراچی: محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد سندھ میں کرونا سے اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس سے مزید 4 افراد زندگی کی …
مزید پڑھ »

کراچی میں ٹینکروں سے مضر صحت پانی کی فراہمیکراچی میں ٹینکروں سے مضر صحت پانی کی فراہمیکراچی میں ٹینکروں سے مضر صحت پانی کی فراہمی پڑھِے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV Karachi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:37:45