واقعہ بظاہر ڈکیتی مزاحمت کا معلوم نہیں ہوتا، مقتول کے اہل خانہ تحقیقات کے لیے تعاون نہیں کر رہے: پولیس
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا آصف گاڑی چلا کر پہاڑ گنج کے قریب سڑک تک پہنچا، پھر شہری کو زخمی حالت میں اسی کی گاڑی میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا تھا۔قصور کا چمڑے کا تاجر بیٹے اور ڈرائیور سمیت قتل، لاشیں گاڑی سے برآمداس حوالے سے پولیس نے مزید تفصیلات بتائیں کہ مقتول آصف اپنے بھائی اور ملازم کے ساتھ گاڑی میں سوار تھا، موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان نے گاڑی روکنے کی کوشش کی، مقتول آصف نے گاڑی ریورس کی تو ملزمان نے گولی...
پولیس حکام کے مطابق واقعہ بظاہر ڈکیتی مزاحمت کا معلوم نہیں ہوتا، مقتول کے اہل خانہ تحقیقات کے لیے تعاون نہیں کر رہے، اگر اہلخانہ نے تعاون نہ کیا تو مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کریں گے، مقتول اسپیئر پارٹس کا کام کرتا تھا اور ایک بیٹی کا باپ تھا۔ ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاولایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈار
Cctv Firing Karachi Killed Police
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر احتجاج پر پھوٹ پڑ گئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں 15 اکتوبر کو احتجاج کرنے پر پھوٹ پڑگئی ہے۔ پارٹی سینیئر لیڈر شپ نے بین الاقوامی کانفرنس کے دوران احتجاج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گرد لاہور پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریاں تیز، آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہآئی سی سی کا 5 رکنی وفد 4 روزہ دورہ پاکستان پر آیا ہوا ہے جس نے نیشنل اسٹیڈیم سے اپنے دورے کا آغاز کیا
مزید پڑھ »
پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدبرطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
علی گنڈاپور کی کے پی ہاؤس جانے اور واپس نکلنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئیوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کالے کپڑوں میں کے پی ہاؤس میں داخل ہوئے جب کہ کے پی ہاؤس سے باہر نکلتے ہوئے انہوں نے نیا لباس پہنا ہوا تھا
مزید پڑھ »