صوبائی وزیر نے تصدیق کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
کراچی : وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کراچی میں کورونا وائرس سے 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
وزیر صحت سندھ کے مطابق گزشتہ رات 2افراد کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے،انتقال کے بعد رپورٹ آنے پر دونوں افراد میں نمونیا اور کرونا وائرس کے نتائج مثبت پائے گئے،مرنے والوں کی عمریں 83 اور 70 سال ہیں،دونوں افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ صوبائی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے، گزشتہ روز کراچی میں کورونا وائرس کے 8 نئے کیسز سامنےآئے ، جس کے بعد شہر میں کورونامتاثرین کی تعداد189 ہوچکی ہےجبکہ حیدرآباد میں بھی گزشتہ روز 4نئےکیسز سامنےآئے، دادومیں بھی کوروناوائرس کا ایک کیس سامنےآچکاہے ۔
صوبائی وزیر صحت کے مطابق،سندھ بھر میں وائرس سے متاثر ہونےوالوں کی تعداد481ہوگئی، انسان سے انسان میں منتقل ہونیوالے کیسز کی تعداد132 ہوچکی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کراچی میں مزید 2 اموات، ملک میں متاثرین 1526 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا اٹلی میں کورونا وائرس گزشتہ سال نومبر میں پھیل چکا تھا؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں مزید73افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد1252 ہوگئیآج کونسے شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
پاکستان میں مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1408ہوگئیکس صوبے میں تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates
مزید پڑھ »