کیا اٹلی میں کورونا وائرس گزشتہ سال نومبر میں پھیل چکا تھا؟ - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کیا اٹلی میں کورونا وائرس گزشتہ سال نومبر میں پھیل چکا تھا؟ - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

اٹلی کے سائنسدانوں نے یہ خیال ظاہر کیا ہے Italy Coronavirus CoronaVirusUpdates DawnNews

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں یورپی ملک اٹلی بری طرح متاثر ہوا ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے جبکہ 80 ہزار سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں۔

نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے اب تک چینی حکام ایسے 266 افراد کو شناخت کرچکے ہیں جن میں اس کی تشخیص گزشتہ سال ہوئی تھی اور وہ کسی مرحلے میں طبی عمل سے گزرے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ابھی درست اعدادوشمار تو نہیں دے سکتے مگر 2019 کے آخری سہ ماہی کے دوران ہسپتالوں میں ایسے کیسز کی معمول سے کہیں زیادہ تھی جن میں مریضوں میں نمونیا اور فلو جیسی علامات کا سامنا ہوا اور کچھ کی ہلاکت بھی ہوگئی۔

اطالوی پروفیسر کا کہنا ہے کہ ایک بار ان کی تحقیق مکمل ہوجائے، پھر ممکنہ طور پر مقامی طبی انتظامیہ مشتبہ علامات سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کا جائزہ لینے پر غور کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduکورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduکورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn Newsپنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں تقریباً 1300 مریض ہونے کا مطلب کیا ہے؟کورونا وائرس: پاکستان میں تقریباً 1300 مریض ہونے کا مطلب کیا ہے؟مردان کے نواحی علاقے میں اب تک 46 افراد کا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے ،جن میں سے 39 کے مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا اسلام آباد میں واقعی کورونا وائرس کے مریض کی موت ہوئی؟اصل حقیقت سامنے آگئیکیا اسلام آباد میں واقعی کورونا وائرس کے مریض کی موت ہوئی؟اصل حقیقت سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنرنے تصدیق کی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں تندولکر اور دیگر ستارے کیا کر رہے ہیں؟کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں تندولکر اور دیگر ستارے کیا کر رہے ہیں؟کرونا وائرس کی وجہ سے آپ اپنے اپنے گھروں میں ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرکٹر اور دیگر سلیبرٹی کس طرح وقت گزار کررہے ہیں؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 08:15:35