کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں تندولکر اور دیگر ستارے کیا کر رہے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں تندولکر اور دیگر ستارے کیا کر رہے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے دوران تندولکر اور دیگر ستارے کیا کر رہے ہیں؟

لاک ڈاؤن کے بعد سے سوشل میڈیا کے ذریعے بعض ایسے ویڈیوز منظر عام پر آئے ہیں جن میں پولیس سڑک پر لوگوں کو لاٹھیاں مارتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

آرٹیکل 15 اور ملک جیسی فلمیں بنانے والے ہدایت کار انوبھو سنہا نے ٹویٹ کیا ہے ’لاکھ گالیاں دوں پولیس والوں کو لیکن وہ جو کررہے ہیں وہ بھی آسان کام نہیں ہے ۔ وہ ہماری حرکتوں کے باوجود اپنا ذہنی توازن نہیں کھو رہے۔ غلطیاں بھی جن کا اصلاح ہونا ضروری ہے پر تالیاں بھی۔‘वैसे लाख गालियाँ दे लो पोलिस वालों को, वो जो कर रहे हैं वो भी आसान नहीं है। वो बावजूद हमारी हरकतों के पागल नहीं हो रहे ये भी बड़ी बात है। ग़लतियाँ भी हैं जो सुधारनी चाहिएँ पर तालियाँ भी।اداکار وکل کوشل نے ایک نظم کے ذریعے لوگوں سے...

لیکن افسانہ نگار اور کومیڈین ورون گرور نے تنہائی میں گزارے 20 دنوں کو ایک السٹریشن کے ذریعے سمجھایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیاکورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduکورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduکورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقکورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ چین میں سمگل کیے جانے والی ممالیہ جانور پینگولیئن میں خطرناک کووڈ۔19 جیسا وائرس موجود ہے۔
مزید پڑھ »

گرمی اور نمی سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی , مکمل خاتمہ نہیں‌کرسکتے، تحقیقگرمی اور نمی سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی , مکمل خاتمہ نہیں‌کرسکتے، تحقیقگرمی اور نمی سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی , مکمل خاتمہ نہیں‌کرسکتے، تحقیق CoronaVirus Weather Hot Temperature Humidity Research
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:46:32