کراچی بارش: رین ایمرجنسی کا دعویٰ بارش کے پانی میں ڈوب گیا ARYNewsUrdu KarachiRain
تفصیلات کے مطابق آج پھر کچھ دیر کی بارش کے بعد نارتھ ناظم آباد میں اربن فلڈنگ کی صورت حال دیکھی گئی ہے، شادمان، نیو کراچی، سخی حسن اور کے ڈی اے پانی میں ڈوب گئے، گجر نالہ ایک بار پھر بپھر گیا، شادمان نالہ بھی چوک ہونے کے باعث اوور فلو ہونے پر اطراف کی شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، نکاسی کے لیے کوئی مشینری اور عملہ نہیں پہنچا۔
ٹریفک پولیس کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر نوائے وقت کے دفتر سے لے کر گرومندر تک ٹریفک کی روانی میں خلل آ گیا ہے، شارع فیصل پر ڈرگ روڈ سے ناتھا خان، سہراب گوٹھ سے ایدھی سینٹر جانے والے روڈ پر بھی ٹریفک کی روانی میں خلل ہے، ایم ٹی خان روڈ سے جناح برج تک ٹریفک جام ہو گیا، کورنگی میں بروکس چورنگی اور گیٹس چورنگی پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں 2 بحری جہازوں میں تصادم، ایک جہاز ڈوب گیاچین میں 2 بحری جہازوں میں تصادم، ایک جہاز ڈوب گیا China Ship EastChina ShipCollision Fire Rescue ShipSank zlj517 MFA_China
مزید پڑھ »
چین میں 2 بحری جہازوں میں تصادم ایک جہاز ڈوب گیاچین میں 2 بحری جہازوں میں تصادم، ایک جہاز ڈوب گیا، ایک کارگو شپ سے ٹکرانے کے بعد تیل لے جانے والے جہاز میں آگ لگ گئی. تفصیلات کے مطابق چین میں تیل لے
مزید پڑھ »
پنجاب میں بارش کے سبب مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحقپنجاب میں بارش کے سبب مختلف حادثات میں13 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
آج لندن میں بارش کے باوجود نواز شریف نے کیا کام کیا ؟ایک اورتصویر سامنے آگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں قیام پذیر ہیں جہاں سے ان کی مختلف تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔نواز
مزید پڑھ »