پنجاب میں بارش کے سبب مختلف حادثات میں13 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
لاہور: صوبہ پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہوگئے،حادثے میں زخمی 3 افراد کو سروسز اسپتال اور 4 کو میو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ صوبہ پنجاب کے شہر پھالیہ میں محلہ امیر میں تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ملبے میں دب کر ماں اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 8 سال کے درمیان ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوارجمعے تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی...;
مزید پڑھ »
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش،شاہراہوں پر پانی جمع - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمی سامنے آرہی ہے ، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے131نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھ »
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوارلاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار Read News Lahore Weather Rain metoffice
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن میں بارش، پاکستان کے انڈور ٹریننگ سیشن کا امکانانگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج سے شروع ہوگا، ساؤتھمپٹن میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب ٹریننگ سیشن متاثرہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »