لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار Read News Lahore Weather Rain metoffice
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح سویرے موسلا دھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی اور گرمی سے بے حال شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ۔ شہر پر کالے بادلوں کا راج ،تیز ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، اورگرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ، لاہور کے علاقوں گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ سمیت بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش تاحال جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹے میں مزید تیز بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر شہروں سیالکوٹ ، گجرات ، گوجرانوالہ ،اٹک شہر اورگردونواح میں کالی...
، بالائی /وسطی پنجاب ، اسلام آباد ، کشمیر، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت کچھ یوں ہے : اسلام آباداورکوئٹہ 23ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور اور پشاور 28، کراچی 30، گلگت 22مظفرآباد،راولاکوٹ اورمری 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بارے میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر،جموں،پلوامہ،اننت ناگ، شوپیاں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں لوڈشیڈنگ عذاب، شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بندش جاریلاہور: (دنیا نیوز) حکام کی جانب سے سسٹم کو نارمل کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، مگر صورتحال جوں کی توں ہے۔ دیہی علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ کی جانے لگی۔
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشموسم خوشگوار ہو گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیااور گرمی کے ستائے شہری بارش سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
مزید پڑھ »
مصر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریزر میں چھپا دئیےقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصری شہری نے معمولی جھگڑے پر اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کردئیے۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات
مزید پڑھ »