کراچی، سینیئر سول جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 3 ملزمان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، سینیئر سول جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 3 ملزمان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جو سی ٹی ڈی میں تعینات ہے

سولجر بازار میں سینیئر سول جج کے ساتھ ہاتھا پائی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے تین ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق، گرفتار ہونے والے ملزمان کونین حسن، امان اور احمد ہیں، جبکہ چوتھے ملزم نوید دودھ والا کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ متاثرہ جج نے ایف آئی آر کے متن میں بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ دو لڑکے ان کے پاس آئے۔ جب جج نے ان سے پوچھا کہ وہ کون ہیں اور کیا کرنے آئے ہیں، تو لڑکوں نے بدتمیزی کی اور گالم گلوچ کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گووندا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں کس نے دیں؟ اداکار کا انکشافگووندا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں کس نے دیں؟ اداکار کا انکشافجان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں، گووندا
مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والا شاطر ملزم کراچی سے گرفتارامریکا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والا شاطر ملزم کراچی سے گرفتارایف آئی اے نے امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر ملزم کو کراچی سے گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث ملزم سمیت 2 ایجنٹس گرفتارسمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث ملزم سمیت 2 ایجنٹس گرفتارملزمان کو گجرات اور نارووال کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »

انسداد اسمگلنگ کارروائیاں؛ 79 لاکھ سے زائد مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمدانسداد اسمگلنگ کارروائیاں؛ 79 لاکھ سے زائد مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمد8 کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 63.402 کلو منشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »

کراچی، شاہ لطیف پولیس کی کارروائی، مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتارکراچی، شاہ لطیف پولیس کی کارروائی، مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتارگرفتار ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کی گئی ہے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے جج شہزاد ملک کی بیٹی گاڑی کی ٹکر سے شہری کو مارنے کے کیس میں بریسپریم کورٹ کے جج شہزاد ملک کی بیٹی گاڑی کی ٹکر سے شہری کو مارنے کے کیس میں بریملزمہ شانزے ملک کیخلاف گاڑی کی ٹکر سے شہری کو مارنے کا الزام تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 22:35:45