کراچی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مشتعل شہریوں نے ٹینکر کو آگ لگا دی، اتحاد ٹاؤن میں بس نے بچے کو کچل دیا

یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔

تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال تھانے کی حدود میں میٹرو کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 19 سالہ محمد حارث ولد محمد سلیم موقع پر جاں بحق جبکہ 18 سالہ احمد ولد محمد اکبر شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کا تعلق میرپور خاص سے تھا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ پولیس نے ٹینکر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب اتحاد ٹاؤن تھانے کی حدود بلدیہ قائم خانی کالونی میں مسافر مزدا کی ٹکر سے 10 سالہ راہگیر بچہ حسین ولد غلام حیدر جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے مزدا کو جلانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لیشہر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لیحادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی، اتحاد ٹاؤن میں بس نے بچے کو کچل دیا
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈاکو نے ایک اور محنت کش کی جان لے لیکراچی میں ڈاکو نے ایک اور محنت کش کی جان لے لی40 سالہ سعد اللہ نے ایک ڈاکو کو دبوچ لیا تھا، جس نے فائرنگ کردی
مزید پڑھ »

بھارتی ڈاکٹر کی بے حسی! 60 سالہ خاتون ہارٹ اٹیک میں ہلاکبھارتی ڈاکٹر کی بے حسی! 60 سالہ خاتون ہارٹ اٹیک میں ہلاکاترپردیش میں قائم ایک پرائیوٹ اسپتال میں ڈاکٹر نے علاج نہ کرتے موبائل میں ویڈیوز دیکھنے پر 60 سالہ خاتون کی جان لے لی۔
مزید پڑھ »

کراچی: واٹر ٹینکر نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دیکراچی: واٹر ٹینکر نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دیبفرزون میں کم سن صائم واٹر ٹینکر کے پہتوں تلے کچل کر جاں بحق، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتارکر کے ٹینکر قبضے میں لے لیا
مزید پڑھ »

چین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا کے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؛ ملک کا نام روشن کردیاچین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا کے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؛ ملک کا نام روشن کردیامیڈیکل فائنل ایئر کے طلبا نے ریلوے اسٹیشن پر ایک بزرگ شہری کی جان بچائی
مزید پڑھ »

کراچی میں کھلا مین ہول ایک اور معصوم بچے کی جان لے گیاکراچی میں کھلا مین ہول ایک اور معصوم بچے کی جان لے گیاعلاقے میں سیوریج لائن بند تھی اور کنڈی مین اسے کھولنے کے لیے صفائی کر رہا تھا، جس کے باعث مین ہول کھلا ہوا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 18:49:07