اترپردیش میں قائم ایک پرائیوٹ اسپتال میں ڈاکٹر نے علاج نہ کرتے موبائل میں ویڈیوز دیکھنے پر 60 سالہ خاتون کی جان لے لی۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے مین پوری ضلع میں ایک ڈاکٹر کی سفاکیت اور بے حسی نے 60 سالہ خاتون کی جان لے لئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں قائم ایک پرائیوٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک کا شکار خاتون کو لایا گیا۔ تاہم ڈاکٹر نے علاج کے بجائے موبائل میں ویڈیوز دیکھنے کو ترجیح دی اور اپنے اسٹاف کو بھیج دیا۔ اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر سوشل میڈیا پر ریلیز دیکھنے میں مصروف رہی اور اصرار کے باوجود بھی سیٹ سے نہیں اٹھی۔ اس غفلت کے نتیجے میں 60 سالہ پرویش کماری دنیا سے چل بسیں۔ اہل خانہ نے بتایا کہ متوفیہ کے سینے
میں شدید درد تھا، جس پر بیٹا گرو شرن سنگھ انہیں اسپتال لے کر پہنچا تھا۔ تاہم ڈاکٹر آدرش نے ڈیوٹی پر ہونے کے باوجود سفاکیت اور بے رحمی کا مظاہرہ کیا۔ خاتون کی موت پر لواحقین مشتعل ہوئے اور انہوں نے شدید احتجاج کیا جبکہ انتظامیہ سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی نکلوائیں جس میں ڈاکٹر کو موبائل میں ویڈیوز میں مصروف دیکھا جاسکتا ہے۔ خاتون کے بیٹے نے ماں کے انتقال پر مشتعل ہوکر ڈاکٹر کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’ڈاکٹر بالکل آخر میں اٹھا اور اُس نے ماں کو دیکھنے کے بجائے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا‘
بہانتی ڈاکٹر سفاکیت بے حسی موث موت ہارٹ اٹیک ہسپتال احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیلس اینجلس میں آگ کی شدت سے 16 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »
جوناتھن سوئفٹ کا طنز: ایک معمولی تجویز کی روشنی میں انگریز حکمرانوں کی بے حسیجوناتھن سوئفٹ نے آئرلینڈ کی بڑھتی ہوئی غربت کو حل کرنے کے لیے ایک طنز خیز تجویز پیش کی، جس میں بچوں کو کھانے کی بات تھی۔ اس مضحکہ خیز تجویز کے پیچھے انگلش پالیسیوں پر تنقید تھی جو آئرش کو ڈسپوز ایبل سمجھتی تھیں۔ سوئفٹ نے طنز کے ذریعے انگریز حکمران طبقے اور جاگیرداروں کی بے حسی کو بے نقاب کیا۔
مزید پڑھ »
55 سالہ خاتون سرگودھا سے لاہور پہنچ کر ہمت کارڈ بنوانے کی اپیل کرتے ہیں55 سالہ شمیم بی بی نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام میں رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث سرگودھا سے لاہور تک سفر کیا اور ہمت کارڈ بنوانے کی اپیل کی۔
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیابھارتی شائقین بھی انہیں بے حد پسند کرتے ہیں اور ان کی بادشاہ کے ساتھ دوستی اکثر سرخیوں میں رہتی ہے
مزید پڑھ »
بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناپاک جسارتقابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سرنگر کی سینٹرل جیل میں چھاپا مار کارروائی کی
مزید پڑھ »
امریکا کے اسکول میں 17 سالہ طالبعلم کی فائرنگ، طالبہ ہلاکحملہ آور نے اسکول کے کیفے ٹیریا میں فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، پولیس
مزید پڑھ »