بھارتی شائقین بھی انہیں بے حد پسند کرتے ہیں اور ان کی بادشاہ کے ساتھ دوستی اکثر سرخیوں میں رہتی ہے
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اور ڈرامہ 'کبھی میں کبھی تم' کی مشہور اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی سیلبریٹی بن گئی ہیں۔
ہانیہ نے 14 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز اداکارہ عائزہ خان کے پاس تھا۔ ہانیہ کی توانائی، دلکش انداز اور متاثر کن مواد انہیں نوجوان نسل میں خاص طور پر مقبول بناتے ہیں۔ ہانیہ اپنی روایتی اور جدید فیشن کے امتزاج کے باعث مداحوں کی توجہ کا مرکز رہتی ہیں۔ چاہے وہ اپنی شاندار لباس کی تصاویر شیئر کریں یا اسکن کیئر کے ٹپس، ان کا ہر پوسٹ فالوورز کو متوجہ رکھتا ہے۔
ڈرامہ 'میرے ہمسفر' اور 'کبھی میں کبھی تم' میں شاندار اداکاری کے ذریعے ہانیہ نے شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔ ان کے ہر پروجیکٹ کو بے حد پسند کیا جاتا ہے اور وہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ مضبوط کر چکی ہیں۔ ہانیہ عامر کو سی این این نے "پاکستان میں جنریشن زی کی پہچان" قرار دیا ہے، اور وہ "دنیا کے ٹاپ 50 ایشیائی سیلبریٹیز" میں نویں نمبر پر ہیں۔ ۔ لندن میں دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں اسٹیج پر ان کا یادگار لمحہ دونوں ممالک کے مداحوں کو حیرت میں ڈال گیا۔Jan 07, 2025 11:25 AMقومی کرکٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بِنا کسی سُپر اسٹار بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑنے والی بھارتی فلم3 کروڑ کے بجٹ والی اس فلم نے بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن 557 رنز بنا کر پاکستان کو 551 رنز پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھ »
رائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیاکےپ ٹاؤن میں ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کے کھلاڑی رائن ریکلتن نے ڈبل سنچری مکمل کر کے اپنی ٹیم کو پاکستان کے مقابلے میں برتری بخشی۔
مزید پڑھ »
ٹریپتی ڈمری کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ممبئی کی گلیوں میں موج مستیجوڑے نے اپنی خاص شام کے لمحات انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیے، جس نے تہوار کے موڈ کو اور بھی خوشگوار بنا دیا
مزید پڑھ »
رائن ریکلٹن کی 213 رنز کی انوکھیا: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیاجنوبی افریقہ کے کھلاڑی رائن ریکلٹن نے کیپ ٹاؤن میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 213 رنز بنا کر ٹیم کو 429 رنز پر پہنچایا۔
مزید پڑھ »
خاقان شاہنواز کے کرینہ کپور کے بارے میں تبصرے پر سوشل میڈیا میں غصہپاکستانی اداکار خاقان شاہنواز نے کرینہ کپور کی عمر پر ایک غیرمناسب تبصرہ کیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔
مزید پڑھ »