سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ اے اور دیگر ساحلی علاقوں کو بلند لہروں سے خطرہ نہیں۔ biporjoy DailyJang
ڈی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث ساحل پر تیاریاں جاری ہیں اور انتظامیہ نے شہریوں کی حفاظت کی خاطر یہ فیصلہ کیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ساحل کے نزدیک سی ویو اپارٹمنٹ اور درخشاں ولاز سے نقل مکانی کی جائے جبکہ چھوٹا بخاری، چھوٹا شہباز، نشاط اور اطراف کے علاقوں کے رہائشی بھی گھروں کو خالی کریں۔ دوسری جانب سمندری طوفان بپرجوائے کے پیشِ نظر کراچی میں ممکنہ حالات کے حوالے سے اقدامات کرتے ہوئے سیکیورٹی ڈویژن کا اربن فلڈنگ ریسکیو یونٹ ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز میں قائم کردیا گیا۔
ترجمان ایس ایس یو کے مطابق شہر میں ممکنہ بارشوں اور ہنگامی حالات پر اربن فلڈنگ ریسکیو یونٹ ہمہ وقت تیار رہے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اربن فلڈنگ ریسکیو یونٹ بارش میں پھنسے شہریوں اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ یونٹ خصوصی تربیت یافتہ ایس ایس یو کمانڈوز پر مشتمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے ساحل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، 17 افرادگرفتارکراچی: (ویب ڈیسک ) کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ساحل پر جانے والے17 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔
مزید پڑھ »
طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں: پی ڈی ایم اے سندھپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے ساحل پر جانیوالے17 افراد گرفتارکراچی ضلع جنوبی کی 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ، عمارتوں میں قائم دکا نیں سیل کردی گئیں
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا برطانیہامریکہ اور شینگن کے مسافروں کے لیے فوری ای ویزا آپیشنز کا اعلانسعودی عرب کا برطانیہ،امریکہ اور شینگن کے مسافروں کے لیے فوری ای ویزا آپیشنز کا اعلان مزید تفصیلات ⬇️ SaudiArab America Visitors Passangers EVisa Options
مزید پڑھ »
پاکستان میں رجسٹریشن کی تجدید نہ کرانیوالے ساڑھے7 لاکھ افغان مہاجرین کی تلاش شروعوفاقی وزارت داخلہ نے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی ن لیگی قیادت کو حکومتی اتحادکیخلاف بیان بازی سے روک دیاوزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی قیادت کو پارٹی کے تنظیمی مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت بھی کردی، ذرائع
مزید پڑھ »