کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی غیرملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں خودکش دھماکے اور حملہ آور کی جیکٹ انکشافات سامنے آئے

۔

تفتیشی ذرائع نے بتایا خود کش حملہ آور کی جیکٹ کا وزن 4 سے 5 کلو کے درمیان ہوسکتا ہے، دھماکا خیز مواد کے ساتھ بڑی مقدار میں بال بیرنگ کا استعمال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کے اعضاء بڑی مقدار میں عقبی جانب دور تک اڑے، حملہ آور کی شناخت کیلئے محفوظ نمونے آج ڈی این اے کیلئے بھیجے جائیں گے۔ پولیس نے بتایا تھا کہ حملہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کوہلاک کردیاگیا ہے جبکہ گاڑی میں موجودتمام غیر ملکی مہمان محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئی ،
مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ: وزیرداخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلیکراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ: وزیرداخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلیکراچی : وزیرداخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے کی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کو کیسے ناکام بنایا گیا؟ دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیاکراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کو کیسے ناکام بنایا گیا؟ دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیاکراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا۔.......
مزید پڑھ »

لانڈھی حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئیلانڈھی حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئیلانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ دوران علاج دم توڑ گیا
مزید پڑھ »

کراچی: غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد کا تعلق کہاں سے ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںکراچی: غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد کا تعلق کہاں سے ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںکراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔
مزید پڑھ »

غیر ملکیوں پر خودکش حملہ: کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹغیر ملکیوں پر خودکش حملہ: کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹکراچی : غیر ملکیوں پر خودکش حملے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، جس میں کہا مساجد،امام بارگاہوں ودیگرمقامات پر سیکیورٹی اقدامات فول پروف بنائےجائیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:39:22