ذرائع نے کہا کہ لاہور اے ٹی سی او کی جانب سے اطلاع پر کراچی ائیرپورٹ پر ٹائر شافٹ کا حصہ ملا
ذرائع نے کہا کہ لاہور اے ٹی سی او کی جانب سے اطلاع پر کراچی ایئرپورٹ پر ٹائر شافٹ کا حصہ ملارپورٹ کے مطابق پی کے 306 کی لینڈنگ کے بعد پچھلے ٹائروں میں سے ایک ٹائر کی عدم موجودگی کا انکشاف ہوا۔
رپورٹ کے مطابق کراچی سے ٹیک آف کے وقت ٹائر موجود تھے، طیارے نے لاہور ائیرپورٹ پر نارمل لینڈنگ، ٹیکسی کی۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ رات کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز پی کے 306 پر لاہور لینڈنگ کے بعد ایک پہیہ کم ملا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سے دبئی جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا، ہنگامی لینڈنگپی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 203 پرندہ سے ٹکرا گئی، جس کے بعد طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔
مزید پڑھ »
اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اے ایس آئی قتلایک اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کے اے ایس آئی شاہد کو ملزمان کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
مصطفی قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے تشدد کا شکار لڑکی مل گئیلڑکی کا ڈی این اے کرانا ہے، تفتیشی افسر کا مقدمے کی سماعت کے دوران انکشاف
مزید پڑھ »
اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کا اے ایس آئی جاں بحقمزنگ کے علاقے میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران ملزمان کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہتین روزہ دورہ سندھ کے دوران اپوزیشن الائنس جی ڈی اے کی قیادت،پی ٹی آئی کراچی،بزنس کمیونٹی اورصحافیوں سے ملاقات کرے گا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی، کرکٹرز کی اندرون ملک آمد و رفت کیلیے پی آئی اے کا زبردست اعلانپی آئی اے کی جانب سے ٹیموں کی آمد و رفت کیلیے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کیلیے خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی
مزید پڑھ »