اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اے ایس آئی قتل

کھبریں خبریں

اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اے ایس آئی قتل
پولیساے ایس آئیقتل
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ایک اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کے اے ایس آئی شاہد کو ملزمان کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے ہلاک کر دیا گیا۔

ای ایس آئی شاہد اور جمیل نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا۔ مزنگ کے علاقے میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران ملزمان کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شادباغ انویسٹی گیشن پولیس کے اے ایس آئی شاہد اور جمیل نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا، تشدد کے باعث تھانیدار شاہد کی حالت غیر ہوگئی اور اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا۔ پولیس

نے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی جبکہ ملزمان تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور ڈی آئی جی آپریشنز کو تشدد میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پولیس اے ایس آئی قتل اشتہاری ملزم تشدد

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰکراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

قتل کا اشتہاری ملزم عمان ائیر پورٹ سے گرفتارقتل کا اشتہاری ملزم عمان ائیر پورٹ سے گرفتارآئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کیلیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
مزید پڑھ »

لاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیالاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیااے ایس ایف نے والٹن کے رہائشی مسافر کو دوران اسکینگ لیب ٹاپ بیگ سے گولیاں برآمد ہونے پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

خاتون وکیل کو گھریلوناچاقی پر سفاکانہ طریقے سے قتل کرکے لاش نہر میں پھینکے جانے کا انکشافخاتون وکیل کو گھریلوناچاقی پر سفاکانہ طریقے سے قتل کرکے لاش نہر میں پھینکے جانے کا انکشافپولیس نے خاوند بلال اور ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، دونوں نے مکمل پلاننگ کی اور بعد میں قتل کردیا
مزید پڑھ »

کراچی میں بچوں کے اغوا کے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیلکراچی میں بچوں کے اغوا کے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیلکراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے بچوں کے اغوا میں بڑھتے ہوئے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ہے۔ ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر ہے اور اس میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزوز علی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ عارب مہر، ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل انیل حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی قیس خان بھی شامل ہیں۔ ٹیم کا مقصد بچوں کے اغوا میں ملوث گینگ کا سراغ لگانا ہے اور گرفتار ملزمان سے متعلق تفتیش کرکے ان کے ساتھ دیگر مقدمات کی جانچ۔
مزید پڑھ »

کراچی اور اندرون سندھ کے تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا فیصلہکراچی اور اندرون سندھ کے تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا فیصلہیہ اقدام پولیس افسران و اہلکاروں کی ڈیوٹی کے دوران نگرانی کو مزید مؤثر بنائے گا، آئی جی سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 23:03:16