پولیس نے خاوند بلال اور ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، دونوں نے مکمل پلاننگ کی اور بعد میں قتل کردیا
گزشتہ روز حافظ آباد کی نہر سے مردہ حالت میں برآمد ہونے والی خاتون وکیل کے قتل کی تفیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ اسے گھریلوناچاقی پر شوہر نے سفاکانہ طریقے سے قتل کرکے نہر میں پھینک دیا تھا۔
ایڈووکیٹ سائرہ کے لاپتا ہونے کی ایف آئی آر بہن عائشہ کی مدعیت میں تھانہ نواب ٹاون میں درج کی گئی تھی۔ حافظ آباد پولیس نے ایف آئی ار درج کرکے لاش کی تدفین کر دی، مقتولہ کی کچھ عرصہ پہلے بلال نامی شخص شادی ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارخاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
وکیل سائرہ کا قتل: خاوند بلال اور ڈرائیور گرفتار کرانے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئیںلاہور میں لاپتا ہونے والی وکیل سائرہ کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ سائرہ کو گھر پر شادی شدہ بلال نے قتل کر کے نہر میں پھینک دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلیقومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت توانائی نے پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاتھانہ سول لائن کے علاقے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں نے تشدد کرکے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
شہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشارع فیصل نرسری کے قریب 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے واقعے کا مقدمہ ٹیپوسلطان تھانے میں درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »