پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی

سیاسی، اقتصادی خبریں

پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی
مفت بجلیملازمینکارپوریٹ سیکٹر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت توانائی نے پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کےد وران وقفہ سوالات میں وزارت توانائی نے پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

دستاویز کے مطابق پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے 2 لاکھ ملازمین کو 44 کروڑ 15 لاکھ یونٹ سالانہ مفت بجلی دی گئی۔ اسی طرح حاضر سروس ملازمین کو سالانہ 30 کروڑ 82 لاکھ یونٹ بجلی مفت دی گئی جب کہ ریٹائر ملازمین کو 13 کروڑ 32 لاکھ یونٹ بجلی مفت دی گئی۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ڈسکوز کے ایک لاکھ 49 ہزار ملازمین کو مفت بجلی دی گئی۔ اسی طرح این ٹی ڈی سی کے 26 ہزار 368، جینکو کے 12 ہزار ملازمین کو مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

واپڈا کے بھی 12 ہزار 700 اور پی آئی ٹی سی کے 159 ملازمین کو مفت بجلی دی گئی۔ ڈسکوز کے 78 ہزار حاضر سروس اور 71 ہزار 800 ریٹائرڈ ملازمین کو مفت بجلی دی گئی۔ این ٹی ڈی سی کے 20 ہزار حاضر سروس اور 6 ہزار ریٹائرڈ ملازمین مفت بجلی سے مستفید ہوئے۔ دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ جینکو کے 7 ہزار 500 حاضر سروس اور 5 ہزار ریٹائرڈ ملازمین نے مفت بجلی کے مزے لوٹے۔ واپڈا کے 7 ہزار 315 حاضر سروس اور 5 ہزار 381 ریٹائرڈ ملازمین کو مفت بجلی دی گئی۔Jan 21, 2025 11:59 AMکشمیر ضرور آزاد ہوگا، آرمی چیف کی کشمیریوں سے وابستگی ڈھکی چھپی نہیں، وزیراعظمایس آئی ایف سی اجلاس؛ جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کی پیشرفت کا جائزہفیصل آباد میں طلبا نے صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری کی کوشش ناکام بنادیدیپیکا، رنویر، شاہد کی فلم ’پدماوت‘ دوبارہ سینما گھروں کی زینت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مفت بجلی ملازمین کارپوریٹ سیکٹر پبلک سیکٹر توانائی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشافپبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف2 لاکھ ملازمین کو 44 کروڑ 15 لاکھ یونٹ سالانہ مفت بجلی دی گئی
مزید پڑھ »

بجلی چوری پکڑے جانے پر لیسکو ٹیم پر حملہ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درجبجلی چوری پکڑے جانے پر لیسکو ٹیم پر حملہ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درجبجلی چوری کے آپریشن کے دوران ملزم نے ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
مزید پڑھ »

لاہور میں بجلی چوری پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درجلاہور میں بجلی چوری پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درجلاہور میں لیسکو ٹیم نے بجلی چوری کے دوران ملزم عابد کے ساتھ حملہ ہوا جس نے ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیاسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیاسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاقی اداروں سے 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو ٹیک اٹ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا کارندہ گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا کارندہ گرفتارملزم نے 34.5 لاکھ روپے کے عوض متاثرہ شہری کو لیبیا بھجوایا اور بعد ازاں لیبیا سے یونان بھجوانے کی کوشش کی
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت نے سابق نگراں حکومت کی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کیںخیبر پختونخوا حکومت نے سابق نگراں حکومت کی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کیںمحکمہ تعلیم نے 2023-2024 کے دوران کی بھرتیوں کی تفصیلات اور ملازمین کی شمولیت کی وجوہات کی معلومات طلب کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 22:52:49