سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا

اخبار خبریں

سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا
واجبتی ادائیگیسندھ اسمبلیپبلک اکاؤنٹس کمیٹی
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاقی اداروں سے 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو ٹیک اٹ کرلیا ہے۔

فوٹو: فائل سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کو 20 ارب کے واجبات کی ادائیگی کا معاملہ و فاقی حکومت سے ٹیک اپ کرلیا۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی) نے سندھ کے وفاقی اداروں پر 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات اور سی ای او واٹر بورڈ کو و فاقی حکومت کے متعلقہ اداروں کو خط لکھنے کی ہدایت کردی۔ پی اے سی نے پانی کے بلوں کی مد میں سندھ کے 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کے لیے و فاقی حکومت کے مختلف اداروں کے متعلقہ حکام کو 21 جنوری کو پی اے سی میں

طلب کرلیا۔ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کے 2016 سے پاکستان اسٹیل مل، سوئی سدرن گیس ،پی ایس او، کے پی ٹی، پاکستان ریلوے،پی آئی اے، نیشنل شپنگ کارپوریشن ،پورٹ قاسم اتھارٹی، میرین فشریز، کنٹونمنٹ بورڈز، کراچی شپ یارڈ، پاکستان مشین ٹول فیکٹری ، کاٹن ایکسپورٹ کارپوریشن، سمیت دیگر اداروں پر واٹر چارجز کی مد میں 20 ارب روپے سے زائد کے واجبات ہیں جو سندھ کو ادا نہیں کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پانی کے چارجز کی مد میں صرف اسٹیل ملز پر سندھ کے 10 ارب روپے کے واجبات ہیں۔ سندھ کو وفاقی حکومت کے اداروں سے پانی کے بلوں کی مد میں اپنے 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی چاہیے۔ نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سندھ کو 20 ارب روپے کی واجبات کی ادائیگی سے محروم رکھ کر سندھ کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے۔ سندھ نے وفاقی اداروں کو پانی کی سہولت فراہم کی ہے مگر سندھ کو یہ وفاقی ادارے واجبات کی ادائیگی نہیں کر رہے ہیں۔ وزیراعظم وفاقی حکومت کے ان اداروں کی جانب سے پانی کے بلوں کی مد میں سندھ کے 20 ارب روپے کی واجبات کی ادائیگی نہ ہونے کا نوٹس لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

واجبتی ادائیگی سندھ اسمبلی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی فاقی حکومت پانی کے بلوں 20 ارب روپے

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخوا حکومت کا مالی وسائل میں اضافے کیلئے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہپختونخوا حکومت کا مالی وسائل میں اضافے کیلئے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہایجوکیشن بانڈ سے یونیورسٹیوں کے پنشن واجبات کی ادائیگی کریں گے، یہ 3 سے 4 ارب روپے یا اس سے بھی کم کا پائلٹ پراجیکٹ ہوگا: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »

اسٹیم مقابلوں میں طلبا کی سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہاسٹیم مقابلوں میں طلبا کی سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہسندھ کے تعلیم محکمہ نے کیکراچی کے ضلع جنوبی میں طلبا کی سائنسی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اسٹیم مقابلوں کا انعقاد کیا۔
مزید پڑھ »

1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبال1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبالگوادر بندگارہ کی گہرائی کو ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے دوبارہ بحال کیا ہے
مزید پڑھ »

پی آئی اے پروازوں میں کھانے کی کیفیت پر عدم اطمینانپی آئی اے پروازوں میں کھانے کی کیفیت پر عدم اطمینانقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پی آئی اے کی پروازوں میں ملنے والی فوڈ کوالٹی کو انتہائی غیرمعیاری قرار دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے.
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل نیشن بل: ماہرین سے مشاورت کی ضرورتڈیجیٹل نیشن بل: ماہرین سے مشاورت کی ضرورتقومی اسمبلی کی کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن بل 2024 پر بحث کی۔ شرمیلا فاروقی نے روڈ میپ کی عدم موجودگی کا اظہار کیا، عمر ایوب نے جلدی میں قانون سازی کا معترض کیا۔ مہیش کمار نے کنیکٹوٹی کو بنیادی بنیاد قرار دیا۔ صادق میمن نے بل پر مزید مشاورت کی خواہش ظاہر کی، پولین بلوچ نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا مطالبہ کیا۔ شزہ فاطمہ نے بل کی خود کی تیاری کا دعویٰ کیا۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کی سول سوسائٹی کا مثبت کردارآزاد کشمیر کی سول سوسائٹی کا مثبت کردارکمیٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حکومت نے اس ہڑتال کے خلاف طاقت کو استعمال کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:02:35