آزاد کشمیر کی سول سوسائٹی کا مثبت کردار

پاکستان خبریں خبریں

آزاد کشمیر کی سول سوسائٹی کا مثبت کردار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

کمیٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حکومت نے اس ہڑتال کے خلاف طاقت کو استعمال کیا۔

آزاد کشمیر کے عوام نے اپنے ایک سیاسی حق کے تحفظ کے لیے اجتماعی قوت کا مظاہرہ کر کے جدوجہد کی ایک شاندار مثال قائم کی۔ اگر باقی صوبوں کے عوام آزاد کشمیر کے شہریوں کے نقشِ قدم پر چلیں تو ریاست پر عوام کی بالادستی کا تصور حقیقت کا روپ اختیار کرسکتا ہے۔آزاد کشمیر کی حکومت نے گزشتہ مہینے ایک صدارتی آرڈیننس نافذ کیا جس کے تحت جلسے جلوسوں کے انعقاد کے لیے انتظامیہ کی اجازت لازمی قرار دیدی گئی تھی۔

ایکشن کمیٹی کی اپیل پر شہر سے قافلے مظفر آباد کی طرف روانہ ہوئے۔ کشمیر کی حکومت کے وزراء نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی تحریک کے خلاف ایک بیانیہ ترتیب دیا تھا مگر عوام نے حکومت کے اس بیانیہ پر توجہ نہ دی۔ پولیس نے ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کیا تھا۔ ان مذاکرات کے نتیجے میں ایک معاہدہ تحریر کیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت تمام کارکنوں کے خلاف مختلف شہروں کے تھانوں میں درج مقدمات 7دن سے 3 ماہ کے دوران واپس ہوجائیں گے۔ اسی طرح اس احتجاج کو منظم کرنے والے تین اساتذہ کو ملازمتوں پر بحال کیا جائے گا۔ اسی طرح 13 مئی کے احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے کارکن اظہر کے لواحقین اور دیگر ہلاک ہونے والے 3 کارکنوں کے ورثاء کو 10, 10لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

مختلف شہروں میں دانشوروں نے اسٹڈی سرکل منعقد کرنے شروع کیے۔ 60 اور 70کی دہائی سے مقبول بٹ کی جماعت JKLF اس علاقے میں ایک مضبوط پوزیشن میں ہے مگر پھر بعض قوتوں کی جانب سے اس تحریک کو مذہبی رخ دینے کی حکمت عملی اختیار کی گئی مگر کئی نئی تنظیمیں منظم ہوئیں۔ جے کے ایل ایف کے رہنما مقبول بٹ کو بھارتی حکام نے پھانسی دیدی۔ دوسری طرف کنٹرول لائن کے اس طرف جے کے ایل ایف کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ نے بہتر رویہ اختیار کیا مگر جب سابق صدر پرویز مشرف کے دورِ اقتدار میں کنٹرول لائن کو ٹھنڈا کردیا گیا اور Cross...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے سماجی شعورپیدا کرنا ہوگا!!انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے سماجی شعورپیدا کرنا ہوگا!!حکومت تنہا مسائل حل نہیں کرسکتی، سول سوسائٹی سمیت معاشرے کے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھ »

بیرونی تجارت، ملکی معیشت کی مضبوطیبیرونی تجارت، ملکی معیشت کی مضبوطیاس کامیابی میں بیلا روس کی حکومت خصوصاً صدر بیلا روس کا کردار قابل توصیف ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: دیگر صوبوں سے 30 ہزار پولیس اور ایف سی اہلکار اسلام آباد پہنچ گئےپی ٹی آئی احتجاج: دیگر صوبوں سے 30 ہزار پولیس اور ایف سی اہلکار اسلام آباد پہنچ گئےپنجاب سے 19ہزار اہلکار و افسران جبکہ سندھ پولیس کی 5 ہزار اور آزاد کشمیر سے 1 ہزار نفری پہنچی ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »

معاشی استحکام کی بنیادوں کی مضبوطی کیلیے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، وزیر خزانہمعاشی استحکام کی بنیادوں کی مضبوطی کیلیے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، وزیر خزانہمہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی ہے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

مملکت خدادادی اسلامیہ میں اخلاقی گراونٹ کی کمی اور سوسائٹی کا زوالمملکت خدادادی اسلامیہ میں اخلاقی گراونٹ کی کمی اور سوسائٹی کا زوالپاکستان میں اخلاقی گراونٹ کی کمی، جھوٹ، دھوکہ اور بددیانتی کے سبب ایک غیر معمولی اخلاقی گراونٹ کی کمی اور معاشرتی گراونٹ کی کمی ہے۔ اسی کے نتیجے میں جرائم، کرپشن، بردیانتی کی میزان بڑھ چکی ہے۔ اس پیشے کے نتیجے میں معاشرتی اور اقتصادی ڈھانچے کی نقصانات پیدا ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:03:25