ایجوکیشن بانڈ سے یونیورسٹیوں کے پنشن واجبات کی ادائیگی کریں گے، یہ 3 سے 4 ارب روپے یا اس سے بھی کم کا پائلٹ پراجیکٹ ہوگا: مشیر خزانہ کے پی
ایجوکیشن بانڈ سے یونیورسٹیوں کے پنشن واجبات کی ادائیگی کریں گے، یہ 4،3 ارب روپے یا اس سےبھی کم کا پائلٹ پراجیکٹ ہوگا: مشیر خزانہ کے پی/ فائل فوٹو
جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج یا کیپٹل مارکیٹ میں ایجوکیشن بانڈ جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے، ایجوکیشن بانڈ سے یونیورسٹیوں کے پنشن واجبات کی ادائیگی کریں گے، یہ زیادہ بڑ انہیں بلکہ 3 سے 4 ارب روپے یا اس سےبھی کم کا پائلٹ پراجیکٹ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں سیاحتی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہاس حوالے سے دو روزہ سیاحتی فیسٹیول 14 دسمبر سے شروع ہوگا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ محسن نقوی اور جے شاہ میں ٹیلیفونک گفتگو ہونے کا امکانبراڈ کاسٹرز کا بھی آئی سی سی پر شیڈول جاری کرنے کا دباؤ
مزید پڑھ »
حمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہایڈن الیگزینڈر، امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کا ویڈیو بیان حمس نے جاری کردیا جس میں اُس نے امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »
حکومت کا پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہپاک فضائیہ 2.5 بلین روپے نقد دے گی جب کہ 3 بلین ریٹائرڈ اور 1.1 بلین روپے حاضر ملازمین کے واجبات ہوں گے
مزید پڑھ »