2 لاکھ ملازمین کو 44 کروڑ 15 لاکھ یونٹ سالانہ مفت بجلی دی گئی
پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کےد وران وقفہ سوالات میں وزارت توانائی نے پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ڈسکوز کے ایک لاکھ 49 ہزار ملازمین کو مفت بجلی دی گئی۔ اسی طرح این ٹی ڈی سی کے 26 ہزار 368، جینکو کے 12 ہزار ملازمین کو مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی چوری پکڑے جانے پر لیسکو ٹیم پر حملہ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درجبجلی چوری کے آپریشن کے دوران ملزم نے ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
مزید پڑھ »
لاہور میں بجلی چوری پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درجلاہور میں لیسکو ٹیم نے بجلی چوری کے دوران ملزم عابد کے ساتھ حملہ ہوا جس نے ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کو 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیاسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاقی اداروں سے 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو ٹیک اٹ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
لائیف کھوسہ کو عدالت نے ٹرائل کورٹ میں بیان حلفی دیے جانے کی ہدایت کیلائیف کھوسہ کو عدالت نے ٹرائل کورٹ میں بیان حلفی دیے جانے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں ایک شخص کو اربوں روپے کا بجلی کا بل موصولصارف کو غلط بل ایک سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث ارسال ہوا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیلسرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھ »