بھارت میں ایک شخص کو اربوں روپے کا بجلی کا بل موصول

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں ایک شخص کو اربوں روپے کا بجلی کا بل موصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

صارف کو غلط بل ایک سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث ارسال ہوا

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ہماچل بردیش کے علاقے ہمیر پور سے تعلق رکھنے والے للت دھیمن کو شعبہ توانائی کی جانب سے ایک تکنیکی غلطی کی وجہ سے اربوں روپے کا بجلی کا بل بھیج دیا گیا۔

للت بل موصول ہونے کے بعد بجلی کے دفتر پہنچے جہاں کا عملہ ان کا بل دیکھ کر ششد رہ گیا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ کسی تکنیکی مسئلے کی وجہ سے 210 کروڑ بھارتی روپے کا بل بھیج دیا گیا، جبکہ دراصل 4047 روپے کا بل تھا۔ پاور ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر اشیش کپور کا کہنا تھا کہ ۔کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیللیجنڈ گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے صاحبزادے سانول خان کی میوزک انڈسٹری میں بڑی انٹریایاز صادق کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل، مذاکراتی کمیٹی تیسرے اجلاس کیلیے تیارگورنر ہاﺅس میں پہلی تاریخ ساز گورنرز سمٹ شروع، چاروں گورنر شریکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ کون سا اسٹیڈیم سب سے میچز کی میزبانی کرے گا؟چیمپئینز ٹرافی؛ کون سا اسٹیڈیم سب سے میچز کی میزبانی کرے گا؟ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت معرکہ 23 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا
مزید پڑھ »

رنگ گورا کیوں نہیں ہوا؛ صارف کی شکایت پر کاسمیٹک کمپنی پر 15 لاکھ جرمانہرنگ گورا کیوں نہیں ہوا؛ صارف کی شکایت پر کاسمیٹک کمپنی پر 15 لاکھ جرمانہبھارت میں ایک شخص نے شاہ رخ کا اشتہار دیکھ کر رنگ گورا کرنے والی کریم استعمال کی تھی
مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
مزید پڑھ »

ہندو انتہا پسندوں نے رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کیاہندو انتہا پسندوں نے رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کیابھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسندوں نے ایک ڈیلیوری رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کر دیا۔
مزید پڑھ »

شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر دیا گیاشہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر دیا گیاپنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ان کی پسند کا ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں آئی این جی ڈی سی ایل کیمپ کے قریب دھماکے میں ایک زخمیبلوچستان میں آئی این جی ڈی سی ایل کیمپ کے قریب دھماکے میں ایک زخمیایک گاڑی آئی این جی ڈی سی ایل کے کیمپ کی طرف جانے پر ایک دھماکے کا نشانہ بن گئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا اور گاڑی تباہ ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:37:46