لائیف کھوسہ کو عدالت نے ٹرائل کورٹ میں بیان حلفی دیے جانے کی ہدایت کی۔
آپ ٹرائل کورٹ میں بیان حلفی دیں کہ جب عدالت بلائے پیش ہوں گے، ہائیکورٹ کی لطیف کھوسہ کو ہدایتجسٹس محسن اختر کیانی نے لطیف کھوسہ کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ نام ای سی ایل میں ہے اور ایک مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ چالان جمع کروا دیا گیا ہے کیا؟ سرکاری وکیل نے بتایا کہ ابھی چالان جمع نہیں کروایا گیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہے یہ 7 اے ٹی اے کیا ہے، کیا انہیں
گرفتار کرنا ہے؟ ڈی ایس پی لیگل نے جواب دیا کہ گرفتار تو نہیں کرنا لیکن میں پوچھ لیتا ہوں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ 188 کے کتنے پرچے دیے اب تک، ہزاروں میں ہوں گے، سب کا نام ای سی ایل میں ڈالا کیا، کوئی ایک بات سمجھا دیں تاکہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، کیا یہ بھاگ جائیں گے اور واپس نہیں آئیں گے۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ پانچ کو فلائٹ تھی لیکن نہیں جانے دیا، اب کل کینیڈا جانا ہے۔ عدالت نے لطیف کھوسہ کو ہدایت کی کہ آپ ٹرائل کورٹ میں بیان حلفی دیں کہ جب عدالت بلائے پیش ہوں گے۔ ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون جانے کی اجازت دیتے ہوئے ہدایات کے ساتھ سماعت ملتوی کر دی
لائیف کھوسہ عدالت ٹرائل کورٹ بیان حلفی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دیآپ ٹرائل کورٹ میں بیان حلفی دیں کہ جب عدالت بلائے پیش ہوں گے، ہائیکورٹ کی لطیف کھوسہ کو ہدایت
مزید پڑھ »
شاہین اختر کی ضمانت مسترد، انسداد منشیات عدالت کو 8 ماہ میں کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہین اختر کی ضمانت مسترد کردے ہوئے انسداد منشیات عدالت کو کیس کا ٹرائل 8 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کے ڈی اے کی گاڑیوں سے محکمے کا نام و لوگو مٹا کرغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا گیاافسران کو تمام موبائلیں شام میں سوک سینٹر کی پارکنگ میں کھڑی کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشبھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں 25 سال کی سزا پانے والے ملزم نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیاایک اسلام آباد کی عدالت نے ایک مقدمے میں شہزاد عرف شانی کو 25 سال کی سزا سنائی ہے جس میں اس نے اپنی سابقہ بیٹی کو مار ڈالا تھا۔
مزید پڑھ »
عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیحیدرآباد دکن کی عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »