کے ڈی اے کی گاڑیوں سے محکمے کا نام و لوگو مٹا کرغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

کے ڈی اے کی گاڑیوں سے محکمے کا نام و لوگو مٹا کرغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

افسران کو تمام موبائلیں شام میں سوک سینٹر کی پارکنگ میں کھڑی کرنے کی ہدایت

کے ڈی اے کی گاڑیوں سے محکمے کا نام و لوگو مٹا کرغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا گیاادارہ ترقیات کراچی کی موبائلوں سے ادارے کا مونوگرام اور محکمے کا نام مٹا کر موبائلیں غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال کئے جانے کی اطلاعات کا نوٹس لے لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حال ہی میں خریدی گئیں دو موبائلوں سمیت دیگر دو موبائلوں سے بھی افسران نے محکمے کا مونوگرام اور نام مٹا دیا تھا تاکہ مال پکڑ سرگرمیوں کے دوران نشاندہی سے محفوظ رہا جاسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ڈی اے کی گاڑیوں سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لیا گیاکے ڈی اے کی گاڑیوں سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لیا گیاادارہ ترقیات کراچی کی گاڑیوں سے ادارے کا نام و لوگو مٹا کر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ نے یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیاوزیر داخلہ نے یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیاوزیرداخلہ کی ہدایت پر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی جو تحقیقات کر کے 5 روز میں رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کرے گی
مزید پڑھ »

پروٹین سے بھرپور بتائی جانے والی غذائیں کیوں نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟پروٹین سے بھرپور بتائی جانے والی غذائیں کیوں نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟مطالعے میں محققین نے 500 سے زائد ایسی غذاؤں کا جائزہ لیا جن کا پروٹین سے بھرپور ہونے کا دعویٰ تھا
مزید پڑھ »

نوجوت کور کے خلاف 850 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس: سدھو کے کینسر دعوے دلائل کے بغیرنوجوت کور کے خلاف 850 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس: سدھو کے کینسر دعوے دلائل کے بغیرنوجوت کور نے اپنے شوہر سدھو کے کینسر سے صحتیابی کی خوراک کے بارے دعوے کرتے ہوئے صحتیابی کے دعوے پر 850 کروڑ روپے کا لیگال نوٹس مل گیا۔
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتمشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
مزید پڑھ »

عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافعمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 18:33:42