پروٹین سے بھرپور بتائی جانے والی غذائیں کیوں نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

پروٹین سے بھرپور بتائی جانے والی غذائیں کیوں نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

مطالعے میں محققین نے 500 سے زائد ایسی غذاؤں کا جائزہ لیا جن کا پروٹین سے بھرپور ہونے کا دعویٰ تھا

ہسپانوی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ پروٹین سے بھرپور بتائی جانے والی اکثر غذائی اشیاء دراصل چکنائی سے بھرپور ہوتی ہےتحقیق میں بتایا کہ پٹھوں کو مضبوط اور لچک دار بنانے کا دعویٰ کرنے والی یہ غذائیں، ممکنہ طور پر صارفین کے وزن میں اضافہ کر سکتی ہیں۔

ایک چوتھائی اشیاء سے زیادہ کی مقدار چینی اور سیرشدہ چکنائی سے بھرپور تھیں جبکہ 20 فی صد اشیاء مصنوعی مٹھاس رکھتی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی 66 فیصد آبادی غذائیت سے بھرپور خوراک سے محروم، نئی رپورٹ جاریپاکستان کی 66 فیصد آبادی غذائیت سے بھرپور خوراک سے محروم، نئی رپورٹ جاریغربت کے باعث پاکستان کی نصف سے زائد آبادی وٹامنز اور پروٹین سے بھرپور خوراک خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتی: ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ میں انکشاف
مزید پڑھ »

ایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیاایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیامتعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپل انٹیلی جنس کے فیچرز کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »

افغانستان میں دو بسوں میں حادثے میں 52 ہلاکافغانستان میں دو بسوں میں حادثے میں 52 ہلاککابل سے قندھار جانے والی دو بسوں میں حادثات میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

دل کو صحتمند بنانے سمیت اسٹرابیری کھانے کے 5 زبردست فوائددل کو صحتمند بنانے سمیت اسٹرابیری کھانے کے 5 زبردست فوائداسٹرابیری میں وٹامنز، معدنیات، فائبر، اور مرکبات سے بھرپور ہوتی ہیں اور اس میں اینٹی آکسیڈینٹ اور سوزش سے بچانے کی خصوصیات بھی موجود ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »

مفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفیمفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفیاگر وہ معاہدے سے منحرف ہورہے ہیں وہ جانیں اور حکومت جانے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
مزید پڑھ »

شام میں اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہشام میں اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہقطیفہ میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبر میں لاکھوں لاشیں دفن ہوسکتی ہیں، شامی حکومت پر ماورائے عدالت قتل کا الزام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:32:00