وزیر داخلہ نے یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر داخلہ نے یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

وزیرداخلہ کی ہدایت پر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی جو تحقیقات کر کے 5 روز میں رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کرے گی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا کشتی میں بعض پاکستانی تارکین وطن بھی سوار تھے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے جنوبی جزیرہ کے قریب کشتی الٹنے کے افسوس ناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا اور وزیرداخلہ کی ہدایت پر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ رفعت مختار راجہ کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیرداخلہ کی ہدایت پر تشکیل دی جانے والی انکوائری کمیٹی افسوس ناک واقعہ کی تحقیقات کر کے 5 روز میں رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کرے گی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ ناقابل برداشت جرم ہے اور اس جرم میں ملوث مافیا کئی گھر اجاڑ چکا ہے انہوں نے ایف آئی اے سے اس مافیا کے خلاف بلاامتیاز ملک گیر ایکشن لینے کا مطالبہ بھی کیا۔Dec 13, 2024 12:46 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتاے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتصوبائی وزیر اطلاعات نے اخبارات کو ادائیگی کا پرانا طریقہ کار بحال کرنے کی یقین دہانی کے علاوہ اخبارات کو ٹینڈر نوٹس کے اجرا کی بحالی کا بھی اعلان کیا
مزید پڑھ »

نوابشاہ: زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاکنوابشاہ: زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاکایس ایس پی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ کار چوری کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکراولپنڈی؛ کار چوری کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکملزم کا ساتھی فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے گاڑی اور اسلحہ قبضے میں لے لیا
مزید پڑھ »

رحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاکرحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاکپولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دونوں مغویان کو حفاظتی تحویل میں لے لیا
مزید پڑھ »

زرافے کو امریکہ میں وفاقی تحفظ ملنے والا پہلا افریقی جانورزرافے کو امریکہ میں وفاقی تحفظ ملنے والا پہلا افریقی جانورامریکی وائلڈ لائف حکام نے زرافے کی نسل کو خطرے میں پڑنے کی وجہ سے وفاقی تحفظ کے تحت لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:24:52