خیبر پختونخوا حکومت نے سابق نگراں حکومت کی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کیں

سیاسی خبریں

خیبر پختونخوا حکومت نے سابق نگراں حکومت کی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کیں
خیبر پختونخوامحکمہ تعلیمبھرتیوں
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

محکمہ تعلیم نے 2023-2024 کے دوران کی بھرتیوں کی تفصیلات اور ملازمین کی شمولیت کی وجوہات کی معلومات طلب کی ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ تعلیم سے سابق نگراں صوبائی حکومت کے دوران بھرتیوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران مردانہ و زنانہ کو جاری کردہ ایک تفصیلی مراسلے میں کہا ہے کے 2023_2024 کے دوران بھرتیوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایئں کے جو بھرتیاں ہوئی ہیں آیا اب تک ان میں سے کتنے ملازمین نے تخواہیں لی ہیں، کتنوں نے نہیں لی ہیں اگر نہیں لی ہیں تو ان کی وجوہات کیا ہیں۔ محکمہ تعلیم نے اپنے مراسلے کے ساتھ ایک طریقہ کار بھی بھیجا ہے جس کے

تحت یہ ساری معلومات اس کے مطابق فراہم کی جائیں گی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کے موجودہ صوبائی حکومت کے برسر اقتدار انے کے بعد یہ باتیں بہت زور پکڑ گئی تھیں کہ نگران حکومت میں بھرتی کیے گئے اساتزہ و دیگر ملازمین کو فارغ کیا جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

خیبر پختونخوا محکمہ تعلیم بھرتیوں نگراں حکومت فارغ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا : محکمہ تعلیم سے سابق نگراں صوبائی حکومت کے دوران بھرتیوں کی تفصیلات طلبخیبر پختونخوا : محکمہ تعلیم سے سابق نگراں صوبائی حکومت کے دوران بھرتیوں کی تفصیلات طلبمحکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کوتفصیلی مراسلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاپشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت نے پراچنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی پولیس فورس منظور کیکے پی کے حکومت نے پراچنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی پولیس فورس منظور کیخیبر پختونخوا حکومت نے پراچنار روڈ کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی پولیس فورس کی قائم کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »

کرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامکرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامخیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے 399 اہلکاروں کی اسپیشل پولیس فورس کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے پی حکومت سے 300 میگاواٹ سستی بجلی خریدنے کی خواہش مند ہے، مزمل اسلمکے الیکٹرک کے پی حکومت سے 300 میگاواٹ سستی بجلی خریدنے کی خواہش مند ہے، مزمل اسلمماضی میں خیبر پختونخوا حکومت نے سستی بجلی دوبارہ وفاق کو فروخت کی ہے، مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »

مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشمذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشحکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت، حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل اور تحریک انصاف کی جانب سے سول نافرمانی کی کال کے سلسلے میں تفصیلات.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 07:05:57