لاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

اے ایس ایف نے والٹن کے رہائشی مسافر کو دوران اسکینگ لیب ٹاپ بیگ سے گولیاں برآمد ہونے پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور سے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے 13عدد 9 ایم ایم گولیاں کی برآمد ہونے پر اسے آف لوڈ کر دیا گیا۔

اے ایس ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق اے ایس ایف نے والٹن کے رہائشی مسافر شان صادق کو دوران اسکینگ لیب ٹاپ بیگ سے گولیاں برآمد ہونے پر تھانہ سرور روڈ کے حوالے کر دیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق 9 ایم ایم کی 13عدد گولیوں کا لائسنس مانگنے پر مسافر نہیں دیکھا سکا، ملزم شان صادق کے مطابق گولیاں والد کے لائسنس پر خریدی گئیں، مسافر شان صادق لاہور سے قطر ائر ویز کی پرواز 621سے دوحہ جا رہا...

رپورٹ کے مطابق مسافر دوحہ میں قطر ائر لائن میں بطور ٹریفک اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتا ہے ، غلطی ۔۔سے والد کا لیب ٹاپ بیگ میں گولیاں موجود تھیں جس کا مسافر کو علم نہ تھا مسافر اے ایس ایف کی پہلی چیکنگ سے گزر گیا امیگریشن کائونٹر سے بھی گزر گیا، آخری کاؤنٹر سے اے ایس ایف نے دوبارہ چیکنگ پر گولیاں برآمد کیں۔Jan 20, 2025 12:28 PMپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو طلب، متعدد قوانین منظور کیے جائیں گےفپواسا سندھ کا اجلاس: تعلیمی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کو جاری رکھنے کا فیصلہڈاؤن سنڈروم والے بچوں کے چہرے تقریباً ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں؟اس متنازع عمارت کو آخر ’لافانی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ جانیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد ایئرپورٹ پر آئس ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئیفیصل آباد ایئرپورٹ پر آئس ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئیایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے فیصل آباد کے ہوائی اڈے پر ایک مسافر سے 550 گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
مزید پڑھ »

اسکینگ لاب ٹاپ بیگ سے گولیاں برآمد ہونے پر مسافر کو پولیس کے حوالےاسکینگ لاب ٹاپ بیگ سے گولیاں برآمد ہونے پر مسافر کو پولیس کے حوالےلاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے قطر جانے والے مسافر سے دوران سکیننگ لیب ٹاپ بیگ سے 13 عدد 9 ایم ایم گولیاں برآمد ہونے پر اے ایس ایف نے والٹن کے رہائشی مسافر شان صادق کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد کے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر بس سے 14 کلو 400 گرام چرس برآمد کر کے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھ »

جاپانی اداکار کو شراب کے بعد برطرف کردیا گیاجاپانی اداکار کو شراب کے بعد برطرف کردیا گیاRyo Yoshizawa کو کم الکحل بیئر کے سفیر کے طور پر برطرف کردیا گیا کیونکہ وہ شراب کی وجہ سے اپنے پڑوسی کے گھر میں داخل ہو گیا۔
مزید پڑھ »

اے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکارروائی کے دوران دبئی جانے والی پرواز کے مسافر سے آئس برآمد
مزید پڑھ »

نمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی، اہلکاروں پرمزید حملوں کا انکشافنمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی، اہلکاروں پرمزید حملوں کا انکشافحملے کے متاثرین نے مقدمے کے اندراج کے لیے پولیس سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:28