فیصل آباد ایئرپورٹ پر آئس ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

نیز خبریں

فیصل آباد ایئرپورٹ پر آئس ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی
اسمگلنگآئس ہیروئنایئرپورٹ سکیورٹی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے فیصل آباد کے ہوائی اڈے پر ایک مسافر سے 550 گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے فیصل آباد کے ہوائی اڈے پر کارروائی کے دوران آئس بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ پر عملے نے بروقت کارروائی کر کے دبئی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے آئس ہیروئن برآمد کرلی، دبئی کی پرواز پر مسافر محمد ابو بکر کے دستی سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی، مسافر نے یہ منشیات اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی پر 550 گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے

اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسمگلنگ آئس ہیروئن ایئرپورٹ سکیورٹی فیصل آباد منشیات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدرسے کے تین طلبہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئیمدرسے کے تین طلبہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئیبادامی باغ پولیس نے مدرسے کے تین طلبہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ مطلوبہ 3 بچے بازیاب کر لئے گئے ہیں ۔
مزید پڑھ »

اے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکارروائی کے دوران دبئی جانے والی پرواز کے مسافر سے آئس برآمد
مزید پڑھ »

عمران خان، بشری بی بی، علیمہ خان اور پارٹی رہنماؤں میں احتجاج کی ناکامی پر تکرارعمران خان، بشری بی بی، علیمہ خان اور پارٹی رہنماؤں میں احتجاج کی ناکامی پر تکرارتکرار کے دوران مشال یوسفزئی نے فیصل چوہدری پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے مانیٹرنگ کمیشن کو روکنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیچیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »

اے این ایف کی کراچی بندرگاہ پر کارروائی، 700 کلوگرام آئس کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکاماے این ایف کی کراچی بندرگاہ پر کارروائی، 700 کلوگرام آئس کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکامملائيشيا کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے برآمد شدہ آئس کیلشیم کاربونیٹ کے ساتھ مکس کر کے اسمگل کی جا رہی تھی
مزید پڑھ »

اسلام آباد کورٹ نے پٹائی کی گئی پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت پر سماعت کیاسلام آباد کورٹ نے پٹائی کی گئی پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت پر سماعت کیاسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے ڈی چوک سے گرفتار 20 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کی۔ پولیس نے رہ سیکھتے ہیں کہ 20 پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کیا ہے لیکن ریکارڈ پیش نہ کرنا عدالت کو پریشان کر رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:35:33