اے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پاکستان خبریں خبریں

اے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کارروائی کے دوران دبئی جانے والی پرواز کے مسافر سے آئس برآمد

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے فیصل آباد کے ہوائی اڈے پر کارروائی کے دوران آئس بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ پر عملے نے بروقت کارروائی کر کے دبئی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے آئس ہیروئن برآمد کرلی، دبئی کی پرواز پر مسافر محمد ابو بکر کے دستی سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی، مسافر نے یہ منشیات اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی پر 550 گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔Dec 27, 2024 02:35 PM2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف کی کراچی بندرگاہ پر کارروائی، 700 کلوگرام آئس کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکاماے این ایف کی کراچی بندرگاہ پر کارروائی، 700 کلوگرام آئس کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکامملائيشيا کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے برآمد شدہ آئس کیلشیم کاربونیٹ کے ساتھ مکس کر کے اسمگل کی جا رہی تھی
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس کی کارروائیاں، 37 من سے زائد منشیات قبضے میں لے لیاینٹی نارکوٹکس کی کارروائیاں، 37 من سے زائد منشیات قبضے میں لے لیبلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 42 کروڑ روپے سےزائد مالیت کی منشیات قبضے میں لی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »

جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان کو سزاجعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان کو سزاملزمہ پریانکا دیوی کیخلاف امریکی قونصل خانے کی شکایت پر کارروائی کی گئی تھی، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
مزید پڑھ »

ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتارڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتارملزم سنگین جرائم کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »

ملتان اور کراچی سے سعودی عرب اور آسٹریلیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکامملتان اور کراچی سے سعودی عرب اور آسٹریلیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکاماے این ایف حکام نے 12 کارروائیوں میں 25 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 11:58:23