کراچی کو جان بوجھ کر برباد کیا گیا، سعید غنی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کو جان بوجھ کر برباد کیا گیا، سعید غنی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

سندھ کے وزیرِ تعلیم و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پوری نیک نیتی کے ساتھ کراچی کی ترقی کے لیے کام کررہی ہے لیکن کراچی کو جان بوجھ کر برباد کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کیا کراچی خود بہ خود خراب ہوگیا دراصل کراچی کوجان بوجھ کر بردبار کیا گیا، ہزاروں لوگ کراچی میں قتل ہوگئے، ابھی بھی ہم کراچی کے لیے کچھ نہیں کررہے ہیں، جب تک ہم کراچی کو اپنا گھرسمجھ کر احساس نہیں کریں گے تو کراچی اور صوبہ ٹھیک نہیں ہوگا، ہمیں سب سے پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ کراچی کے لوگوں ترقی کیسے کریں، اپنے مفادات کی خاطر کراچی کی ترقی کو برباد نہ کریں، حکومت سندھ کی کراچی میں ترقی کےلیے ایک بھی بدنیتی نہیں ہے، جو مطالبہ حکومت سندھ سے کرتے ہیں وہ وفاق سے بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر کراچی تباہ ہوتا ہے تو اس شہرمیں رہنے والا ہر شخص تباہ ہوگا، سعید غنیاگر کراچی تباہ ہوتا ہے تو اس شہرمیں رہنے والا ہر شخص تباہ ہوگا، سعید غنیکراچی:وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کسی کو ہم سےاختلاف ہوسکتاہےمگر کراچی کی ترقی برباد نہ کریں،اگرکراچی تباہ ہوتاہےتواس شہرمیں رہنے والا ہر شخص تباہ ہوگاa
مزید پڑھ »

15اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان، سعید غنی کا بڑا اہم بیان سامنے آگیا15اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان، سعید غنی کا بڑا اہم بیان سامنے آگیاکراچی : صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کے نجی اسکولز کی ایسوسی ایشن کے اعلان سے بچوں اور والدین میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے
مزید پڑھ »

کراچی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم عمران خانکراچی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم عمران خانکراچی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم عمران خان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی: ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر زیورات، نقدی اور موٹر سائیکلیں لوٹ لیںکراچی: ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر زیورات، نقدی اور موٹر سائیکلیں لوٹ لیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پانچ مسلح ملزمان نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر زیورات، نقدی اور موٹر سائیکلیں لوٹ لیں۔
مزید پڑھ »

کراچی کو دریا بننے سے بچالیںکراچی کو دریا بننے سے بچالیںSamaaBlogs شہر کراچی کو ’’وینس‘‘ جیسا ترقی یافتہ بننا چاہیے۔ لیکن ’’وینس‘‘ کی طرح دریاؤں کا شہر نظر نہیں آنا چاہیے تاکہ کراچی دریا بننے سے بچ جائے پڑھیے khateebahmed64 کی تحریر:
مزید پڑھ »

'کراچی کو فیڈرل ٹریٹری بنانا آئین میں ہے ہی نہیں' -'کراچی کو فیڈرل ٹریٹری بنانا آئین میں ہے ہی نہیں' -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو فیڈرل ٹریٹری بنانا آئین میں ہے ہی نہیں، جو چیز ہو ہی نہیں سکتی ا س پر میں کیا اسٹریٹجی بناؤں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ مجھے نہیں پتا اٹارنی جنرل نے کیا کہا،اٹارنی جنرل …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:32:36