15اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان، سعید غنی کا بڑا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

15اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان، سعید غنی کا بڑا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

15اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان، سعید غنی کا بڑا اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu

، نجی اسکولز کی ایسوسی ایشنوں سے درخواست ہے کہ وہ وفاقی اور تمام صوبوں کی جانب سے 15 ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر عمل درآمد کریں۔

سعید غنی نے کہا کہ یہ فیصلہ بچوں کی صحت اور کرونا وائرس کے بعد کی صورتحال سے کسی قسم کا بچوں کو نقصان نہ پہنچیں سب کو پیش نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کے نجی اسکولز کی ایسوسی ایشن کا اعلان حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ کوئی ایسی کارروائی کریں، جس کا ان اسکولز اور یہاں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو اس کا نقصان ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاریالیکشن کمیشن: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاریلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا کاروباری برادری کی جانب سے بھرپور اعتماد پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شفقت محمود کا کیمبرج کیجانب سے کی جانیوالی ناانصافی کا نوٹس - Pakistan - Aaj.tvشفقت محمود کا کیمبرج کیجانب سے کی جانیوالی ناانصافی کا نوٹس - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:04:42