ملزمان سے اسلحہ کے طور پر دو پستول، گولیاں، دو موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی
شہر قائد کے علاقے رضویہ تھانہ کی حدود میں پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مبینہ مقابلہ کیا، جس کے نتیجے میں دو ڈاکو شدید زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔
ایس ایس پی ضلع وسطی کے ترجمان کے مطابق یہ مقابلہ ہپی مین روڈ، جہانگیر آباد کے قریب ملت بیکری کے پاس دورانِ گشت ہوا۔گرفتار ملزمان کی شناخت کاشف اور اسامہ عرف والو کے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس نے دونوں زخمی ملزمان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔ ۔ پولیس گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔Feb 23, 2025 02:42 PMمسک کے بیٹے کا ناک صاف کرکے ٹیبل پر پھیرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی میز کے ساتھ کیا کیا؟سرکاری کمیٹی نے بھی لاہور میں نصب اسموگ ٹاور کو فضائی آلودگی کم کرنے میں ناکام قرار دے دیاخیبرپختونخوا میں منکی پاکس کی مقامی طور پر منتقلی کا پہلا کیس سامنے آگیادبئی میں پاکستانی شائق پھر مایوسجرمنی، انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو نے انتخابی معرکہ جیت لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 5 ڈاکو گرفتارگرفتار ڈاکوؤں کے قبضے سے 5 پستول,گولیاں،چھینی گئی 6 موٹر سائیکلیں،15 موبائل فوناور نقدی برآمد ہوئی ہے، پولیس
مزید پڑھ »
دہشتگرد مونیراعلیاس منی بلوچ پولیس کے ساتھ گھملا میں ہلاکروہانوالہ میں پولیس کو چالاک ڈاکو عصمت کے ساتھ گھملا کے دوران مونیراعلیاس منی بلوچ ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق، اس کے خلاف 62 مقدمات مختلف پولیس اسٹیشنوں میں درج ہیں۔ پولیس کے مطابق، ڈاکو گروپ نے پولیس کی گاڑی کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکو کو شدید زخمی کر دیا گیا ہے جبکہ ایک پولیس کانسٹیبل کو بھی شدید زخمی ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کا اے ایس آئی جاں بحقمزنگ کے علاقے میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران ملزمان کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گیگرفتار ملزم ارمغان نے دوران تفتیش مصطفیٰ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس
مزید پڑھ »
کراچی؛ شارع نورجہاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکوؤں کا 300 وارداتوں کا اعتراف15 لاکھ روپے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ڈاکوؤں کے سنسنی خیز ویڈیو بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے
مزید پڑھ »
پولیس تشدد میں ہلاک تاجر وقاص کو سپرد خاکجاں بحق تاجر وقاص کو پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »