کراچی؛ شارع نورجہاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکوؤں کا 300 وارداتوں کا اعتراف

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ شارع نورجہاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکوؤں کا 300 وارداتوں کا اعتراف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

15 لاکھ روپے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ڈاکوؤں کے سنسنی خیز ویڈیو بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے

شارع نور جہاں پولیس کے ہاتھوں جس میں وہ ڈکیتی کی 300 کے قریب وارداتوں کا انکشاف کر رہے ہیں۔

گرفتار ڈاکو سلمان پولیس کو اپنے ویڈیو بیان میں بتا رہا ہے کہ ناگن کے قریب بیٹری والے سے 15 لاکھ روپے چھینے تھے جس میں سفیان ، دلاور ، احتشام اور اس کا دوست بھی شامل تھے ، پولیس کی جانب سے کیے جانے والے ایک سوال کے جواب میں گرفتار ڈکیت نے 300 کے قریب ڈکیتی کے وارداتوں کا اعتراف کیا ہے جبکہ اپنے والد اور بھائی کے جیل سے باہر آنے سے متعلق بھی بتایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیملزمان کو چوری کا سامان لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، ریلویز پولیس
مزید پڑھ »

شہر قائد میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کا سلسلہ جاریشہر قائد میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کا سلسلہ جاریشہر قائد میں بے خوف ڈاکوؤں کے ہاتھوں وارداتوں کے دوران شہریوں کو جان سے مارنے کا سلسلہ تھم نہیں رہا، تازہ واقعے میں ایک ڈاکو نے کورنگی میں محنت کش کو سرعام قتل کردیا۔کورنگی نمبر ڈھائی میں ڈکیتی کی واردات کے بعد ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش میں قتل کیے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو نے کس طرح سے گولی چلا کر محنت کش کو جان سے مار دیا۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی: بہنوئی کی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 21 سالہ یتیم لڑکی کے قتل میں پیشرفتراولپنڈی: بہنوئی کی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 21 سالہ یتیم لڑکی کے قتل میں پیشرفتمقتولہ کا بہنوئی ،اسکی ماں اور ہمشیرہ سمیت پڑوسی پہلے ہی گرفتار اور چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے پاس ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی سے لیاری گینگ وار کا بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتارکراچی سے لیاری گینگ وار کا بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتارگرفتار بھتہ خور کی شناخت فرحان عرف خلیفہ کے نام سے ہوئی جس کا تعلق جھینگو گروپ سے ہے، ترجمان پولیس
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے فیس لیس سسٹم میں ہیر پھیر کی کوشش ناکام بنادی، درجنوں ایجنٹس کے لائسنس معطلایف بی آر نے فیس لیس سسٹم میں ہیر پھیر کی کوشش ناکام بنادی، درجنوں ایجنٹس کے لائسنس معطلتین افراد گرفتار اور ایک اپریزنگ افسر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
مزید پڑھ »

جنرل ساحر شمشاد کی پاک سعودیہ جوائنٹ ملٹری کو آپریشن کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں شرکتجنرل ساحر شمشاد کی پاک سعودیہ جوائنٹ ملٹری کو آپریشن کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں شرکتسعودی عسکری قیادت کا پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کا اعتراف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 20:08:50