کراچی سے لیاری گینگ وار کا بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سے لیاری گینگ وار کا بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گرفتار بھتہ خور کی شناخت فرحان عرف خلیفہ کے نام سے ہوئی جس کا تعلق جھینگو گروپ سے ہے، ترجمان پولیس

ایکسپریس نیوز کے مطابق بغدادی پولیس نے لیاری کے علاقے چھاپہ مار کر بیکری کے مالک سے بھتہ طلب کرنے والے گینگ وار کے بھتہ خور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے مطابق گرفتار بھتہ خور کی شناخت فرحان عرف خلیفہ کے نام سے کی گئی جس کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور بھتے کی رقم برآمد ہوئی ہے ، بھتہ خور کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے جبکہ ملزم جھینگو گروپ کے نام پر بھتہ خوری کرتا تھا۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم بھتہ خور بغدادی تھانے کی حدود میں واقع ایک بیکری کے مالک سے اسلحہ کے زور پر بھتہ طلب کر رہا تھا کہ علاقہ گشت پر مامور بغدادی پولیس موقع پر پہنچ گئی جسے دیکھ ملزم فرار ہو رہا تھا کہ پولیس نے اسے تعاقب کر کے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار بھتہ خور عادی جرائم پیشہ ہے جس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے ، ملزم اس سے قبل 5 بار بغدادی اور 3 بار کلاکوٹ پولیس کے ہاتھوں قتل، اقدام قتل ، پولیس مقابلے ، غیر قانونی اسلحہ برآمدگی اور منشیات سمیت دیگر دفعہ کے تحت درج ہیں جس میں سال 2023 میں 6 جبکہ سال 2024 میں 2 مقدمات درج ہیں۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 01:25 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغدادی پولیس نے لیاری میں بھتہ خوری کرنے والے کو گرفتار کر لیابغدادی پولیس نے لیاری میں بھتہ خوری کرنے والے کو گرفتار کر لیابغدادی پولیس نے لیاری کے علاقے میں بیکری کے مالک سے بھتہ طلب کرنے والے گینگ وار کے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ، گولیاں اور بھتے کی رقم برآمد کی ہے۔ گرفتار بھتہ خور کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے اور اس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

ریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیملزمان کو چوری کا سامان لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، ریلویز پولیس
مزید پڑھ »

کراچی سے فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارکراچی سے فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارملزم اوراس کے ساتھی دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہیں
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانسندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانفروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
مزید پڑھ »

جاپان: ہتھوڑے کے وار سے آٹھ افراد زخمی، ملزمہ گرفتارجاپان: ہتھوڑے کے وار سے آٹھ افراد زخمی، ملزمہ گرفتار22 سالہ طالبہ کو مغربی ٹوکیوں میں قائم ہوزی یونیورسٹی کے ٹاما کیمپس میں موقع واردات سے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کا قتل، اہلخانہ کا ملزمان کو جلد گرفتار کرنیکا مطالبہکراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کا قتل، اہلخانہ کا ملزمان کو جلد گرفتار کرنیکا مطالبہنامعلوم مسلح ڈکیتوں نے 3جنوری کی شب موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:09:09