بغدادی پولیس نے لیاری میں بھتہ خوری کرنے والے کو گرفتار کر لیا

Crime خبریں

بغدادی پولیس نے لیاری میں بھتہ خوری کرنے والے کو گرفتار کر لیا
Bheta KhaworiGangsPolice
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

بغدادی پولیس نے لیاری کے علاقے میں بیکری کے مالک سے بھتہ طلب کرنے والے گینگ وار کے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ، گولیاں اور بھتے کی رقم برآمد کی ہے۔ گرفتار بھتہ خور کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے اور اس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے۔

بغدادی پولیس نے لیاری کے علاقے چھاپہ مار کر بیکری کے مالک سے بھتہ طلب کرنے والے گینگ وار کے بھتہ خور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے مطابق گرفتار بھتہ خور کی شناخت فرحان عرف خلیفہ کے نام سے کی گئی جس کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور بھتے کی رقم برآمد ہوئی ہے، بھتہ خور کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے جبکہ ملزم جھینگو گروپ کے نام پر بھتہ خوری کرتا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم بھتہ خور بغدادی تھانے کی حدود میں واقع ایک بیکری کے مالک سے اسلحہ کے زور پر بھتہ طلب کر رہا تھا کہ علاقہ گشت پر مامور بغدادی پولیس موقع پر پہنچ گئی جسے دیکھ ملزم فرار ہو رہا تھا کہ پولیس نے اسے تعاقب کر کے گرفتار کرلیا۔

گرفتار بھتہ خور عادی جرائم پیشہ ہے جس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے۔ملزم اس سے قبل 5 بار بغدادی اور 3 بار کلاکوٹ پولیس کے ہاتھوں قتل، اقدام قتل، پولیس مقابلے، غیر قانونی اسلحہ برآمدگی اور منشیات سمیت دیگر دفعہ کے تحت درج ہیں جس میں سال 2023 میں 6 جبکہ سال 2024 میں 2 مقدمات درج ہیں۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 01:25 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Bheta Khawori Gangs Police Arrest Baghdad

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارلاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارخاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »

بنگش ڈکیت گروپ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتاربنگش ڈکیت گروپ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتارپولیس نے 20 کروڑ کی ڈکیتی، مولانا ضیا الرحمٰن کے قتل اور پولیس مقابلے میں مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

تیز رفتاری میں حادثہ: ایس او مومن آباد گرفتارتیز رفتاری میں حادثہ: ایس او مومن آباد گرفتارکلفٹن پولیس نے تیز رفتاری کے باعث ہوئے حادثے میں ایک ڈرائیور کی ہلاکت کے الزام میں ایس او کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

تیز رفتاری میں ساکش سیکشن آفیسر کا ٹکراؤ، ڈرائیور ہلاک، ایس او گرفتارتیز رفتاری میں ساکش سیکشن آفیسر کا ٹکراؤ، ڈرائیور ہلاک، ایس او گرفتارکلفٹن پولیس نے تیز رفتاری کے باعث ایک ساکش سیکشن آفیسر کے گاڑی سے ٹکراؤ میں ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد ایس او شاہد ہنگورو کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلیکم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلینیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر کے شہریوں سے موبائل فون جھپٹ کر فرار ہونے والے کم عمر ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:44:27