کراچی سے فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سے فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ملزم اوراس کے ساتھی دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہیں

ملزم کے قبضے سے اسلحہ اورایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا، گرفتارملزم کا تعلق فتنہ الخوارج مفتی نورولی عرف ابوعاصم گروپ سے ہے، گرفتارملزم وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی متعدد کارروائیوں میں شامل رہا۔

گرفتارملزم وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع ہونے کے بعد ملزم اپنی فیملی کے ہمراہ ٹانک اوربعد ازاں کراچی ہزارہ کالونی بلدیہ ٹاؤن میں منتقل ہوا، گرفتارملزم کراچی سے متعدد باروزیرستان گیا اورفتنہ الخوارج کے ساتھ مل کرسہولت کاری کا کام کرتا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
مزید پڑھ »

عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ باہرسے مخصوصے ایجنڈے پر چلایا جاتا ہے، آرمی چیف​​​​​​​عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ باہرسے مخصوصے ایجنڈے پر چلایا جاتا ہے، آرمی چیف​​​​​​​افغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی اور پاکستان میں اور دہشت گردی پھیلانے کا مسئلہ حل ہونے تک اختلاف رہے گا، آرمی چیف
مزید پڑھ »

کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتارکشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتارگرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں ، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتارایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی میں 17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق گوجر خان سے ہے، ملزم کے خلاف 2007 میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی میں مقدمہ درج ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیاایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیاایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ جعل سازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین ملزمان گرفتارکراچی؛ جعل سازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان کا تعلق دوسرے ملک سے ہے اور 2022 سے مطلوب تھیں، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:03:07