17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

کھबर خبریں

17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار
HUMANSSMUGGLINGARREST
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی میں 17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق گوجر خان سے ہے، ملزم کے خلاف 2007 میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی میں 17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا۔

ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق گوجر خان سے ہے، ملزم کے خلاف 2007 میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ ملزم کا نام ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلروں میں شامل تھا، ملزم ویزا فراڈ کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا جس کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کیا گیا، ملزم کو بعد ازاں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا جہاں اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

HUMANS SMUGGLING ARREST FIA IMMIGRATION

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

17 سال سے ریڈ بک کا مطلوب اسمگلر اسلام آباد ایئرپورٹ پر گرفتار17 سال سے ریڈ بک کا مطلوب اسمگلر اسلام آباد ایئرپورٹ پر گرفتارایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی میں 17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق گوجر خان سے ہے، ملزم کے خلاف 2007 میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی میں مقدمہ درج ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار، ریڈ بک میں شامل ملزم بھی شاملانسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار، ریڈ بک میں شامل ملزم بھی شاملگرفتار اسمگلرز نے چار افراد کو غیر قانونی طریقے سے اٹلی بھجوانے کے لیے 88 لاکھ روپے لیے
مزید پڑھ »

کراچی؛ جعل سازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین ملزمان گرفتارکراچی؛ جعل سازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان کا تعلق دوسرے ملک سے ہے اور 2022 سے مطلوب تھیں، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »

کراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارکراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارسندھ رینجرزاور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کلراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں مشترکہ کارروائی کی
مزید پڑھ »

سمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتارسمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتارملزم کو گرفتار شخص کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا، شہریوں سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 73 لاکھ روپے ہتھیائے،ایف آئی اے
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتارملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:36:02