ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی میں 17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق گوجر خان سے ہے، ملزم کے خلاف 2007 میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی میں مقدمہ درج ہوا تھا۔
ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی میں 17 سال سے ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا۔
ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق گوجر خان سے ہے، ملزم کے خلاف 2007 میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ ملزم کا نام ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلروں میں شامل تھا، ملزم ویزا فراڈ کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا جس کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کیا گیا، ملزم کو بعد ازاں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا جہاں اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...
اسمگلر گرفتاری امیگریشن راولپنڈی اسلام آباد
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ جعل سازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان کا تعلق دوسرے ملک سے ہے اور 2022 سے مطلوب تھیں، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »
سزائے موت پانے والے مرغی اورانڈے چورکو 10 سال بعد معافی مل گئیسیگن اولو کو 17 سال کی عمر میں گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج، بری ہونے والے کارکنان کو اسلام آباد پولیس نے پھر گرفتار کرلیااسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے متعدد کارکنان کو گرفتار کیا، عدالت نے صرف 8 ملزمان کو جوڈیشل کیا
مزید پڑھ »
بینظیر بھٹو قتل کیس: 17 سال بعد ابھی معمہ حل طلبپاکستان کی سابقہ وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے قتل کا واقعہ 17 سال پر جاچکا ہے، لیکن ابھی تک قاتل کا سراغ نہیں مل سکا۔
مزید پڑھ »
جعلی دستاویزات پر کراچی ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتارتینوں ملزمان قانونی کارروائی اور تفتیش کیلئے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کو ٹی وی پروگرامز میں شرکت کے لیے آئی ایس پی آر سے اجازت کی شرط معطل کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »